ایران:محسن شکاری کی پھانسی،اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی سخت مذمت

 اقوام متحدہ نے ایران میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق 23 سالہ نوجوان کو پھانے دینے کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔  ایک بیان کے مطابق، اقوام متحدہ کے ماہرین نے  ایران کے اس اقدام پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کی اسلامی عدالت نے  ایک 23 سالہ نوجوان اور دیگر مزید پڑھیں

"سوئس حکام نے پناہ نہ دی"افغان نوجوان نے دل برداشتہ ہو کرخود کشی کرلی

 یونان سے سویٹزر لینڈ میں پناہ کی درخواست کی نا منظوری ملنے والےایک  افغان تارک وطن  نے ملک بدر کرنے کے حکم پر دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔  سرکاری ٹی وی چینل  آر ٹی ایس کے مطابق،گزشتہ سال جنیوا  پہنچنے والا اٹھارہ سالہ علی رضا ایک سوئس خاندان کے ساتھ رہتے ہوئے فرانسیسی زبان سیکھ مزید پڑھیں

مجھے حکومت بنانے کےلیے دو ہفتے مزید چاہیئے: نیتین یاہو

اسرائیل میں حکومت  کی تشکیل پر مامور بن یامین نیتین یاہو نے صدر اسحاق ہررزوگ سے مزید وقت مانگا ہے۔  اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کے اے این  کے مطابق، نیتین یاہو نے  صدر ہرزوگ سے کہا ہے کہ وہ انہیں حکومت کی تشکیل کےلیے  مزید دو ہفتے کی مہلت دیں۔ نیتین یاہو نے  صدر سے کہا مزید پڑھیں

سلین ڈیون نے اعصابی بیماری کی وجہ سے یورپ کے کنسرٹس ملتوی کر دیئے

 مشہور گلوکارہ سلین ڈیون نے پیچیدہ اعصابی بیماری کی وجہ سے یورپ میں مجوزہ کنسرٹس ملتوی کر دیے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر 5 منٹ طویل ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ طویل عرصے سے صحت کے مسائل میں مبتلا ہیں۔ سلین ڈیون کا کہنا تھا کہ مجھے حال ہی میں ایک عجیب مرض کی تشخیص مزید پڑھیں

ملک میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والوں کا اے اید ڈی سے تعلق قابلِ توجہ ہے: جرمن چانسلر اولاف شولز

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ ملک میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد کا انتہائی دائیں بازو کی الٹرنیٹو پارٹی فار جرمنی (اے ایف ڈی) سے تعلق قابل توجہ  اور بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ چانسلر   شولز نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت برلن میں منعقدہ پریس کانفرنس  کے دوران کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

پیرس کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے متعدد  علاقوں میں بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہو گئی۔  اینیڈیس الیکٹرک کمپنی  کے مطابق، مقامی وقت کےمطابق  شب گیارہ بجے بجلی کے تاروں کی مرمت کی وجہ سے فراہمی میں خلل پڑا اور پیرس کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔  مرکزی پیرس کے ناظم اریئل ویل نے ٹویٹ میں  اس بات مزید پڑھیں

سچ اور جھوٹ، حقیقت اور وہم عالمی مواصلاتی نظام میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں: مہمت زاہد سوبا جی

ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر  جنرل  مہمت زاہد سوبا جی  نے کہا کہ سچ اور جھوٹ، حقیقت اور وہم عالمی مواصلاتی نظام میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس سال 6ویں مرتبہ منعقد  ہونے والے  ٹی آر ٹی ورلڈ فورم 2022 کے افتتاح کے موقع پر، سوباجی  نے خطاب کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں

فیفا کپ 2022: کونسی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی

قطر میں فٹبال ورلڈکپ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور ہر ٹیم کی توجہ ٹرافی جیتنے پر مرکوز ہےمگر آخری 8 ٹیموں میں سے جو 4 کوارٹر فائنل میں ناکام رہیں گی، ان کو ملنے والی انعامی رقم ٹی 20 ورلڈکپ میں دی جانے والی مجموعی انعام رقم سے بھی زیادہ ہوگی۔ درحقیقت مزید پڑھیں

دنیا میں بحالی امن کی کوششوں میں ترکیہ نے اپنا سکہ منوایا ہے:صدارتی مشیر

ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کا آغاز  مستقبل کی تشکیل نو، غیر یقینی صورتحال ،مستقبل ا ور مواقع کے زیر عنوان   پروگرام کا آغاز ہوا۔ صدارتی شعبہ اطلاعات نے اففتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ   ترکیہ نے ایک ایسی پالیسی اپنائی ہے جسے دنیا کی تائید بھی حاصل ہے۔ اس فورم میں چالیس ممالک مزید پڑھیں

عدالت میں ڈیلی میل نے اقرار کیا ہے کہ شہباز شریف پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد تھے

برطانوی عدالت میں جمع کروائے گئے معافی نامے میں ڈیلی میل نے اقرار کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور موجودہ وزیراعظم پاکستان پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد تھے اور وہ وزیراعظم پاکستان سے غیر مشروط معافی مانگتے ہیں۔ ڈیلی میل نے اس معافی کے فوراً بعد اپنا 14 جولائی 2019 کا مضمون مزید پڑھیں