سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کی بحالی کو قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے حکومت پاکستان اور دو بین الاقوامی کمپنیوں کے مابین ریکوڈک کے منصوبے کی بحالی کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعہ کے روز فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان، انٹوفاگستا (PLC) اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے مابین منصوبے کے معاہدے کو قانونی قرار دیا۔ بینچ کی سربراہی مزید پڑھیں

اتحاد برقرار رکھنا ہے تو پرویز الہیٰ کو اسمبلی توڑنا ہو گی؛ فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں پنجاب اسمبلی توڑنا ہو گی۔ سابق وزیر اطلاعات نے یہ بات ان افواہوں کے جواب میں کہی جو آج کل میڈیا پر گردش کر مزید پڑھیں

نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں؛ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کے استقبال کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

چودھری برادران میں رابطے بحال، مل کر سیاسی ڈیڈلاک کا حل نکال لیں گے؛ نجم سیٹھی

سینیئر صحافی اور فرائیڈے ٹائمز کے چیف ایڈیٹر نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چودھری برادران کے مابین رابطے بحال ہیں اور وہ مل کر موجودہ سیاسی ڈیڈلاک کا کوئی حل نکال لیں گے۔ چینل 24 پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت حسین کا حالیہ بیان بڑی مزید پڑھیں

‘سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر، چین نے کہہ دیا بے فکر ہو جائیں’

ملک کو اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ حکومت نے حال ہی میں عالمی بانڈ کی ادائیگی کر دی ہے۔ یہ درست ہے کہ ہماری برآمدات بڑھ نہیں رہیں اور درآمدات کو مسلسل کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں کاروباری لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا مزید پڑھیں