کیا پرتگال کے سپر سٹار رونالڈو کا سورج غروب ہونے والا ہے؟

قطر فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران سوئٹزر لینڈ کے خلاف میچ میں پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو نہیں کھلایا گیا تو یہ بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اس سے قبل ان کے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے عندیہ دیا تھا کہ انھیں اب رونالڈو کی ضرورت نہیں رہی۔ اب قطر میں مزید پڑھیں

ترکیہ نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے بارے م سیکورٹی خدشات کا اظہار:انٹونی بلنکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ترکیہ نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے بارے میں اہم سیکورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے، اور ان خدشات کو دور کرنے کے لیے اس عمل کو مؤثر طریقے سے استعمال کیا  جا رہا ہے۔ فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویستو مزید پڑھیں

سمندری لہروں کے رحم و کرم پر روہنگیا مہاجرین کو زندہ بچانے کی ضرورت ہے: یو این ایچ سی آر

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے میانمار سے سمندری راستے سے نکلنے کے بعد بحیرہ انڈمان میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے ایک گروپ کو فوری طور پر بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این ایچ سی آر کے ایشیا پیسیفک آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

کرپشن کوجڑ سے اکھاڑ نےکیلئے ٹھوس اورمخلصانہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے : صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بدعنوانی کی بنیادی وجوہات کا پتہ لگانے اور بدعنوانی کی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے پرعزم، ٹھوس اور مخلصانہ کوششیں کرکے ہی ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان ابھر سکتا ہے۔ ایوانِ صدر کے مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دو دہشت گدوں کا صفایا کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو شمالی شام میں شاخِ زیتون  فوجی آپریشن والے  علاقے میں غیر فعال کر دیا گیا ہے ۔ وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں  شاکِ زیتون  والے  علاقے میں پائے مزید پڑھیں

آج سے "TRT ورلڈ فورم" کا آغاز

"TRT ورلڈ فورم 2022″ آج سے استنبول میں شروع ہو گیا ہے TRT ورلڈ فورم 2022 کا آغاز استنبول میں "مستقبل کی تشکیل: غیر یقینی صورتحال، حقیقتیں اور مواقع” کے ساتھ ہوگیا ہے ۔ TRT ورلڈ فورم، TRT کی تنظیم جو عالمی ایجنڈے کی تشکیل کرتی ہے، 9-10 دسمبر کو استنبول میں منعقد ہوگی۔ اس مزید پڑھیں

تیزی سے تبدیل ہوتے بین الاقوقامی تعلقات اور ایجنڈے کے مطابق اپنے آپ کودڈھالنے کی ضرورت ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے کہا کہ بین الاقوامی تعلقات اور ایجنڈا تیزی سے تبدیلی سے گزر رہے ہیں اور کہا کہ ان تبدیلیوں کے مطابق اپنے آپ کو  ڈھالنے کی ضرورت ہے۔  استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی (ITU) میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، میولود چاوش اولو  نے کہا کہ اپنی کاروباری اور مزید پڑھیں