پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس اعلان کے بعد سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہوا ہے کہ وہ پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو انتخابات پر مجبور کریں گے۔ اس کے علاوہ فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد اب کھل کر سابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیرو میں نائب صدر ڈینا بولوارتے نے ملک کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
جنوبی امریکی ملک پیرو میں نائب صدر ڈینا بولوارتے نے ملک کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے ۔ سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو کو کانگریس کی جانب سے "مستقل اخلاقی نااہلی” کے الزام میں برطرف کیے جانے کے بعد، بولوارتے کو ملک کی پہلی خاتون صدر کے طور پر منتخب کیا گیا مزید پڑھیں
کانگریس خود کار اسلحے کی فروخت پر پابندی لگوائے:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے کہا ہے کہ وہ خود کار اسلحے پر پابندی لگائے۔ امریکہ میں مسلح حملوں سے ہلاک ہونے والوں کےلیے واشنگٹن ڈی سی میں واقع سینٹ مارک گرجا گھر میں ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب سے خطاب میں ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے اس سال کانگریس اور بائیڈن مزید پڑھیں
روس یوکرین کے تنازعے کو منجمد کرنے کی کوشش کر رہا ہے: سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ روس یوکرین کے تنازعے کو منجمد کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس سے اس تنازع کے پرامن طریقے سے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ اسٹولٹن برگ نے ان خیالات کا اظہار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فنانشل ٹائمز (FT) کے زیر اہتمام مزید پڑھیں
یوکرین کے دیہاتوں پر میزائل اور ڈرون حملے،3 شہری زخمی،متعدد گھر تباہ
یوکرین کے علاقے زاپوریا کے بعض دیہاتوں پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ زاپوریا کے گورنر اولیکسینڈر اسٹا روخ نے ٹیلی گرام پر بتایا ہے کہ روسی فوج کے کوپریان اووکا اور نووا تاویچ اوسکایا دیہاتوں پر حملوں میں تین شہری زخمی جبکہ متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
یوکرین کے دیگرعلاقوں کےالحاق کا کوئی ارادہ نہیں:پیسکوف
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے دیگرعلاقوں کے الحاق کا فی الوقت ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ روس، یوکرین کے دیگر علاقوں کے الحاق کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا لیکن جو علاقےاب روس سے ملحقہ ہیں وہاں کےلیے ہمیں کافی کچھ کرنا ہے، ہمیں وہاں مزید پڑھیں
یورپی یونین اپنے دفاع کی ضرورت پوری کرنے کی صلاحیتیں نہیں رکھتا: بوریل
یورپی یونین (EU) کے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی کے اعلی نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ یورپی یونین اپنے دفاع کی ضرورت پوری کرنے کی صلاحیتیں نہیں رکھتا ہے۔ یورپین ڈیفنس ایجنسی (EDA) کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بوریل نے کہا کہ یوکرین میں جنگ یورپی یونین کے لیے "خواب سے اٹھ مزید پڑھیں
ترکیہ کی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات 354،9 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
ماہِ نومبر میں ترکیہ کی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات 354،9 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ بحیرہ روم تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمداتی یونین کے سربراہ فرحت گوروز نے جاری کردہ تحریری بیان میں سیکٹر کی ماہِ نومبر کی خارجہ فروخت کا جائزہ لیا ہے۔ گوروز نے کہا ہے کہ نومبر کے مزید پڑھیں
F-16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے امریکہ سے مثبت اور ٹھوس اقدامات کی توقع ہے: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ وہ ترکی کو F-16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے امریکہ سے مثبت اور ٹھوس اقدامات کی توقع رکھتے ہیں۔ آقار نےان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ کے سرکاری دورے پر موجود فن لینڈ کے وزیر دفاع انٹی کیکونن سے ملاقات کے دوران کیا ہے۔ وزارت قومی مزید پڑھیں
‘عمران خان سے کوئی گھڑی نہیں خریدی’ مبینہ خریدار شفیق کا بیان سامنے آگیا
محمد شفیق نامی شخص نے توشہ خانہ کی مشہور جیول واچ سیٹ 50 ملین روپے میں سابق وزیراعظم عمران خان سے خریدنے کے دعووں کی تردید کر دی۔ ” گھڑی کی فروخت کی رسیدیں کبھی نہیں لکھی تھیں”۔ حال ہی ٹویٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں محمد شفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں