عدالت عظمی پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ اے ملک کو برطانوی نشریاتی ادارے نے100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے گزشتہ روز رواں سال کے لیے دنیا بھر کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کردی گئی ہے، اس فہرست میں عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین نے روس کے خلاف 9 ویں پابندی پیکیج کا اعلان کر دیا
یورپی یونین نے روس کے خلاف 9 ویں پابندی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لیئن نے سوشل میڈیا پیج سے پیکیج کی تفصیلات سے متعلق ویڈیو شئیر کی ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں موت اور تباہیاں پھیلانا جاری رکھے ہوئے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجوں کے چھاپے اور فائرنگ، 3 فلسطینی شہید
فلسطین کے مقبوضہ علاقے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے منسلک شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطین وزارت صحت نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ” آج صبح اسرائیلی قابض فوجوں کے جنین پر حملے کے دوران 3 افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی پہلے بین الاقوامی معاہدے کے مسودے کی منظوری
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے رکن ممالک نے پہلے بین الاقوامی معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد دنیا کو ممکنہ عالمی وبائی امراض سے بہتر طور پر بچانے اور مل کر جدو جہد کرنا ہے۔ تنظیم کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ بین الحکومتی مذاکراتی یونٹ (INB) کے مزید پڑھیں
سعودی عرب اور چینی کمپنیوں کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے 34 معاہدوں پر دستخط
سعودی عرب اور چینی کمپنیوں نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے 34 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔ سعودی عرب کی سرکاری ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ سعودی عرب کے دائرہ کار میں طے پانے والے معاہدوں پر ایک اجلاس میں دستخط کیے گئے مزید پڑھیں
ترکی زبان سے واقفیت کے امتحان کی درخواستوں کی آخری تاریخ 21دسمبر مقرر
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ (YEE) کے زیر اہتمام ترکی زبان سے واقفیت کے امتحان (TYS) کے لیے ترکی زبان کو غیر ملکی یا دوسری زبان کے طور پر سیکھنے والوں کے لیےدرخواستیں دینے کی آخری تاریخ 21 دسمبر ہے۔ یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے بیان کے مطابق، TYS، ترکی کے لیے واحد بین الاقوامی طور مزید پڑھیں
تُسی ہُن باز آجاو”، صدر عارف علوی نے عمران خان کو خبردار کر دیا
نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کو بہت سخت پیغام دیا گیا ہے اور ان کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو۔یہ پیغام صدر صاحب کو بتادیا گیا ہے کہ ” اسی پھٹے چک دیاں گے تُسی ہُن باز آجاو”۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
‘گھڑیاں بیچ دیں’, بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری المعروف زلفی بخاری کی توشہ خان کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔ 21 سیکنڈ پر مشتمل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہونے والی آڈیو میں زلفی بخاری اور بشریٰ بی بی کو مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کے پاس متبادل بولنگ آپشنز کیا ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان: کیا جمعیت علمائے اسلام سیاسی معرکہ جیت سکے گی؟
2021 میں دسمبر کی 20 تاریخ کو جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سراوان ہاؤس کوئٹہ کا دورہ کیا تھا۔ جہاں انہوں نے نواب اسلم رئیسانی کی دعوت پرچائے پی تھی۔ اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیا تھا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اس موقع پر کہا تھا: ’میں مزید پڑھیں