سینئر اینکر نسیم زہرا نے جنرل باجوہ کو جھاڑ پلا دی

سینئر اینکر پرسن نسیم زہرا نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو جھاڑ پلا دی۔ آپ نے ٹیکس چوری کا الزام لگایا ہے تو اب ثبوت پیش کریں ورنہ اپنے الفاظ واپس لیں۔ سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے حالیہ کالم میں سینئر اینکر پرسن نسیم زہرا کی دیدہ دلیری اور جرات مندانہ مزید پڑھیں

لوٹکوہ سڑک پر کشادگی اور مرمت کے کام کا آغاز

سیاحتی مقام وادی گرم چشمہ کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر کام شروع ہوا ہے جس کی تکمیل سے اگر ایک طرف اس سڑک پر حادثات کی شرح میں کمی آئے گی تو دوسری جانب اس خوبصورت وادی میں سیاحت بھی فروغ پائے گی۔ پچاس ہزار  سے زیادہ آبادی پر مشتمل وادی گرم چشمہ مزید پڑھیں

‘فروغ نسیم کا تازہ بیان جنرل باجوہ کو کلین چٹ دلوانے کی کوشش ہے’

مونس الہیٰ کے بیان کے بعد ہر جانب کھلے عام جنرل باجوہ کی ڈبل گیم کی باتیں ہونا شروع ہو گئی تھیں تو فروغ نسیم کا بیان کہیں نہ کہیں توازن پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ آپ اپنی مرضی مزید پڑھیں

ڈیلی میل نے زلزلہ زدگان کے فنڈز میں چوری کا الزام عائد کرنے پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے زلزلہ زدگان کے فنڈز میں چوری کا الزام عائد کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو ایک آرٹیکل میں الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈز میں چوری کی۔ ڈیلی میل کا کہنا تھا مزید پڑھیں

برطانیہ حکومت نے 30 سال بعد کوئلے کی کان کا لائسنس جاری کر دیا

برطانیہ حکومت نے 30 سال بعد کوئلے کی کان کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ حکومت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے وزیر ترقی و سوشل ہاوسنگ  ‘مائیکل گوو’ نے ملک کے شمال مغربی علاقے کمبریا میں کوئلے  کی کان کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے ۔ بیان میں مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی  شفق : "فرانسیسی پریس کی صدرایردوان  کی تعریف” فرانسیسی اخبار لی مونڈے نے صدر رجب طیب ایردوان کے بیانات کو  جگہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ   صدر ایردوان نے  اناج راہداری کے معاہدے میں ایک ایسے وقت مزید پڑھیں

ایران میں آج صبح پہلی پھانسی دے دی گئی

ایران میں، نوجوان عورت مہسا امینی کی پولیس کے زیرِ حراست موت کے بعد سے جاری احتجاجی مظاہروں  سے متعلقہ، پہلی پھانسی  دے دی گئی ہے۔ ایران عدلیہ سے منسلک میزان نیوز ایجنسی کے مطابق اکتوبر میں دارالحکومت تہران کی شاہراہ ‘ستّار خان ‘ پر کئے گئے احتجاجی مظاہرے کے دوران  خالی اسلحے کے ساتھ مزید پڑھیں

برطانیہ ہڑتالوں کی لپیٹ میں، وزیر اعظم کی وارننگ: ہڑتالوں کا سخت جواب دیا جائے گا

برطانیہ میں، تنخواہ میں اضافے کی  تجویز کے شرح افراطِ زر سے کم ہونے، پنشنوں اور کام کی شرائط  پر اختلافات کی وجہ سے، حالیہ مہینوں میں ہڑتال کا فیصلہ کرنے والے سیکٹروں کی تعداد میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔ استعفیٰ مظاہرے میں شامل مظاہرین میں اساتذہ، بس ڈرائیور، بندرگاہوں کے مزدور، صحافی، سرکاری ملازمین، تعزیراتی مزید پڑھیں

صحافی مہرین زہرا ملک نے سال کے بہترین مینٹور کا ایوارڈ جیت لیا

صحافی مہرین زہرا ملک کو عرب نیوز جنرل اسمبلی کی جانب سے "اس سال کےبہترین مینٹور” کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ عرب نیوز سے وابستہ مہرین زہرا ملک  اس  وقت عرب نیوز پاکستان کے پاکستان ایڈیشن کی ایڈیٹر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ عرب نیوز جنرل اسمبلی کے زیراہتمام دبئی میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں