اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روک دیا

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو وطن واپسی پر سلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سلیمان مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ کی زبان سے مارشل لاء کی بات ایک د فعہ نہیں بار بار سنی’

سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر نے کہا کہ جنرل باجوہ کی زبان سے میں نے مارشل لاء کی بات ایک دفعہ نہیں بار بار سنی۔ ان کے دل میں پانچ ہزار افراد کو لٹکانے کی ایک خواہش اکثر انگڑائیاں لیتی تھی۔ کالم نگار حامد میر نے اپنے حالیہ کالم میں سابق آرمی چیف مزید پڑھیں

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے کرپشن کے الزامات پر وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

  برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی خبر میں وزیراعظم شہباز شریف پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ان سے معافی مانگ ملی۔ ڈیلی میل نے وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ ’14 جولائی 2019 کو شہباز شریف سے متعلق خبر، کیا پاکستانی سیاست دان کا خاندان زلزلہ متاثرین کے لیے مزید پڑھیں

عام آدمی پارٹی نے دہلی لوکل گورنمنٹ میں بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا

اروند کیجریوال نے کہا کہ وہ ’کرپشن اور منفی سیاست کے خاتمے‘ کے لیے سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ 2017 کے میونسپل کارپوریشن کے انتخاب میں بی جے پی نے 180 نشستیں حاصل کی تھیں جبکہ عام آدمی پارٹی محض 48 اور کانگریس 30 نشستیں لے سکی تھی۔ منبع: مزید پڑھیں

عام آدمی پارٹی نے دہلی لوکل گورنمنٹ میں بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی(آپ) نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔  انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی نے دہلی کی بلدیاتی حکومت پر بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا ہے۔ دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام مزید پڑھیں

ترکیہ اہم اتحادی ہے ،دفاعی ضروریات پوری کرنا چاہتے ہیں:امریکہ

امریکی امور خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے  کہا ہے کہ ہم ترکیہ کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے خواہاں ہیں۔  نیڈ پرائس  نے اپنی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ ترکیہ نیٹو کا اہم  اتحادی ملک ہے لہذا ہم اس کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے اور استعداد کو بڑھانے کے خواہاں ہیں، ترکیہ نیٹو کا مزید پڑھیں

ترک آفد اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی سول ڈیفنس آرگنائزیشنکی مشترکہ مشقیں

ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) اور  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی سول ڈیفنس آرگنائزیشن نے مشترکہ تلاش اور بچاؤ کی مشقیں کی ہیں۔ ان مشقوں میں  ترکیہ اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ   کے 250 سے زائد اہلکاروں، 1 فوجی ہیلی کاپٹر اور 100 سے زائد گاڑیوں  نے اربن سرچ اینڈ ریسکیو، 15 مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کے ساتھ عام انساان سے دوگنے نسل پرستی کے واقعات رونما ہوتے ہیں : نینسی فیسر

جرمن وزیر داخلہ نینسی فیسر نے کہا کہ ان کے ملک میں آئے روز نسل پرستی کے واقعات ہوتے ہیں لیکن مسلمان اس سے دو گنا زیادہ نسل پرستی کا شکار ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار16 ویں جرمن اسلامی کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔  فیسر نے کہا کہ جرمنی میں بہت سے مزید پڑھیں