فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ: ارشد شریف قتل کیس میں پولیس کو کیا پتا چلا

صحافی ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو غلطی سے نہیں بلکہ ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا اور اس ضمن میں کینیا میں مقتول کے میزبان خرم اور وقار کا کردار اہم ہے اور ان سے اس ضمن میں مزید پڑھیں

امریکہ: ہم نے یوکرین کو روسی زمین پر حملوں کے لئے نہیں اپنے دفاع کے لئے اسلحہ دیا ہے

امریکہ نے کہا ہے کہ نہ تو ہماری یوکرین کو فراہم کردہ امداد کا مقصد یہ ہے کہ وہ سرحد پار حملے کرے اور نہ ہی ہم ان حملوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں یوکرینی فوج کی طرف سے روس کے مغرب میں واقع مزید پڑھیں

شرناک میں تیل کی دریافت ترکیہ کی سب سےبڑی دریافت ہوسکتی ہے: وزیر توانائی اور قدرتی وسائ لفاتح دونمیز

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز نے کہا کہ شرناک  میں تیل کی دریافت حالیہ عرصے میں زمین پر کی جانے والی سب سے بڑی دریافتوں میں سے ایک ہو سکتی ہے۔ دونمیز نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر شرناک میں تیل کی تلاش کی سرگرمیوں کے بارے میں اپنا جائزہ پیش مزید پڑھیں

حقیقی آمر ہم نہیں امریکہ ہے جو ایران کو کمزور دیکھنا چاہتا ہے: ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم  رئیسی نے  کہا ہے کہ ہمیں مظاہروں کے اسباب پر کان دھرنے  کی ضرورت ہے۔  ایران کی سرکاری خبر ایجنسی  ایرنا کے مطابق ،یونیورسٹی طلبہ  کے دن کی مناسبت  سے تہران یونیورسٹی میں منعقدہ پروگرام سے خطاب  کے دوران ایرانی صدر   نے کہا کہ مہسا امینی کی حمایت میں تین ماہ سے ملک بھر مزید پڑھیں

ترکیہ کے زرعی شعبے نے 3 ارب 329 ملین ڈالر کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ترکیہ کے زرعی شعبے نے 3 ارب 329 ملین ڈالر کے ساتھ اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ برآمدات  کی ہیں ۔ ترکی کی برآمدات 2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں گزشتہ ماہ 1.9 فیصد بڑھ کر 21 ارب 854 ملین ڈالر تک پہنچ  گئی ہیں ۔ نومبر میں ترکی کی زرعی برآمدات مزید پڑھیں

F-16 طیاروں کی خریداری کے حوالے سے منفی عنصر کی عدم موجودگی ایک مثبت پیش رفت ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان میں ووٹنگ کے لیے پیش کیے جانے والے نیشنل ڈیفنس اتھارٹی کے قانون کے حتمی متن میں ترکیہ کی جانب سے F-16 طیاروں کی خریداری کے حوالے سے منفی عنصر کی عدم موجودگی ایک مثبت پیش رفت ہے۔ میولود چاوش اولو  نے ان مزید پڑھیں