چین: جاپان اور چین کے درمیان باہمی تعاون کی حامل پارٹنرشپ ضروری ہے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور جاپان کے درمیان باہمی تعاون کی حامل پارٹنر شپ ضروری ہے۔ کویوڈو خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایشیائی ممالک کے نمائندوں اور ماہرین نے، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپانی اور چینی اداروں کی طرف سے منعقدہ ،” چین۔جاپان فورم” میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

فرانس کے شہری لوڈ شیڈنگ سے خوفزدہ، سیلنڈروں اور ٹارچوں کی خرید میں 10 گُنا اضافہ

فرانس کے شہری، لوڈ شیڈنگ  کی خطرے کے باعث،  سیلنڈر  والے چولہے  اور ٹارچیں خریدنے کے لئےجوق در جوق  بازاروں کا رُخ کر رہے ہیں۔ ملک میں سیلنڈر والے چولہوں، ٹارچوں، سولر پینل ہیٹروں اور لائٹوں کی فروخت حالیہ 10 دنوں میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 10 گُنا زیادہ ہو گئی مزید پڑھیں

ترکیہ نے 59 ممالک کے ہاتھ 4 کروڑ 15 لاکھ 3 ہزار ڈالر کا شہد فروخت کیا

رواں سال کے پہلے 11 مہینوں میں ترکیہ نے 59 ممالک کے ہاتھ 4 کروڑ 15 لاکھ 3 ہزار ڈالر مالیت کا شہد فروخت کیا ہے۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمد کنندگان یونین کی  انتظامی کمیٹی کے سربراہ ‘صافت کالیونجو’ نے کہا ہے کہ ترکیہ نے جنوری تا نومبر کے دوران 15 ہزار 564 ٹن شہد مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ  نے کل تک نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسپیشل جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم ( ایس جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ ارشد شریف از خود نوٹس مزید پڑھیں

‘سکندر مرزا سے اب تک اتنی ڈبل گیمیں نہیں ہوئیں جتنی صرف 2022 میں ہوئی ہیں’

یہ ہمارے نظام کے مجموعی طور پر ڈس فکشنل اور کمزور ہونے کی دلیل ہے کہ کہ جب تک سپریم کورٹ کسی چیز میں مداخلت نہیں کرتی تو کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہو سکتا۔ ہر معاملے میں عدلیہ کو ہیرو اور انتظامیہ کو ولن بنا کر پیش کرنا اچھی بات نہیں کیونکہ اگر عدلیہ مزید پڑھیں

‘حلقہ بندیوں میں وقت لگے گا، جلدبازی میں پورا الیکشن متنازع نہیں بناسکتے’

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کبھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت نہیں کی لیکن ایسا نہیں ہوسکتا کہ جلد بازی میں پورا الیکشن متنازع بنادیں۔ ملک بھر میں حلقہ بندیوں میں 6 ماہ سے زائد وقت لگے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے اسلام آباد مزید پڑھیں

پنجاب کی سیاسی صورت حال، مسلم لیگ ن کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

آصف علی زرداری اس بات کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں ’گرفت‘ ہے، یہ ن لیگ کے لیے پہلے بھی ایک بڑا مسئلہ تھا اور اب بھی ہے۔ ایک طرف 18 لیگی ایم پی ایز کی رکنیت معطل ہے وہ اسمبلی میں داخل نہیں ہو سکتے تو دوسری مزید پڑھیں