توہین عدالت کیس؛ اسد عمر کی غیر مشروط معافی عدالت نے قبول کرلی

تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی جوکہ قبول کر لی گئی۔ آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے اسد عمر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

روس کے فوجی ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ

روس کے شہر کرسک میں واقع فوجی ایئر پورٹ کے پیٹرول ڈپو پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ کرسک کے گورنر رومان سٹاروویٹ نے ٹیلی گرام سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کرسک ایئر پورٹ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

برکینا فاسو: سرحدی قصبے پر دہشتگردوں کا حملہ،6 افراد ہلاک

برکینا فاسو کی گھانا اور ٹوگو کی سرحد کے قریب دہشتگردانہ حملے میں 6  افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے گھانا اور ٹوگو سے متصل سرحدی قصبے میں فائرنگ کر دی ۔ اس واقعے میں  چار ٹیچروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہمسایہ ملک مالی میں موجود  القائدہ اور داعش  سے مزید پڑھیں