یوکرین نے ایک طویل عرصے سے قحط کے خلاف برسرپیکار مشرقی افریقہ کے ممالک کو اناج کی پہلی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین کے ایڈیس ابابا سفارت خانے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اناج کا پہلا بحری جہاز جیبوٹی پہنچ گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک-آذری فوجوں کی مشترکہ مشقیں،پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ
ترک اور آذری مسلح قوتوں نے آذربائیجان میں رات میں بھی مشترکہ فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ آذری وزارت دفاع کے مطابق، مسلح قوتوں نے ان مشقوں میں دشمنوں کی گاڑیوں اور فوجیوں کو غیر فعال بنانے کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا علاوہ ازیں، فوجوں کی حالت جنگ میں ایک دوسرے سے رابطے کی بحالی،انتظامی صورتحال کو مزید پڑھیں
یونان کو غیر فوجی جزائر کی حیثیت کی خلاف ورزیوں سے باز آ جانا چاہیے، ترک وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا تھا کہ یونان کو غیر فوجی جزائر کی حیثیت کی خلاف ورزیوں سے باز آ جانا چاہیے، یونان یا تو معاہدوں پر عمل درآمد کرے گا یا پھر ہم لازمی اقدام اٹھائیں گے۔ وزیر چاوش اولو نے رومانیہ کے وزیر خارجہ بوگدان اوریسکو سے دفتر خارجہ میں ملاقات کے مزید پڑھیں
تائیوان میں برڈ فلو وباء پھوٹ نکلی، 8 ہزار 599 مرغیاں تلف کر دی گئیں
تائیوان کے شہر پنگ ٹنگ میں برڈ فلو وباء کی وجہ سے 8 ہزار 599 مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق پنگ ٹنگ کے قصبے یان پُو میں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو H5N2 وباء نے علاقائی حکام کو متحرک کر دیا ہے۔ 4 دسمبر بروز اتوار مقامی حکام برائے صحت مزید پڑھیں
روس: نومبر میں یوکرین کا جانی نقصان 8 ہزار 300 فوجیوں سے زیادہ ہے
روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے کہا ہے کہ نومبر کے مہینے میں یوکرین کا جانی نقصان 8 ہزار 300 فوجیوں سے زیادہ ہے۔ شوئے گو نے فوجی حکام کے ساتھ اجلاس میں 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نےکہا ہے کہ یوکرین کے علاقے مزید پڑھیں
ایک سال میں 30 ہزار امریکی ڈالر سے کم مالیت کی اشیا درآمد کی جا سکتی ہیں؛ سٹیٹ بینک
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی نئی ہدایات کے مطابق ایک فرد کے لیے بین الاقوامی درآمدات پر ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے اخراجات کی مجموعی سالانہ حد 30 ہزار امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ اس ریگولیٹری حد کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ سٹیٹ بینک کی اس ہدایت مزید پڑھیں
چین دنیا بھر میں 100 پولیس تھانے چلا رہا ہے: حقوق انسانی گروپ کا دعوی
اسپین میں موجود انسانی حقوق کے گروپ سیف گارڈ ڈیفنڈرز کی نئی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چین کچھ میزبان ممالک کی مدد سے دنیا بھر میں 100 سے زائد پولیس اسٹیشن چلا رہا ہے۔ سیف گارڈ ڈیفنڈرزنے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ اسے اس بات کے شواہد ملے مزید پڑھیں
ہم بوقت ضرورت آذربائیجان کے ساتھ واحد فوج اور واحد ضرب بننا بھی جانتے ہیں: آقار
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ اور آذربائیجان کے خلاف خطرے یا اشتعالی کاروائی کو، خواہ وہ کہیں سے بھی اور کسی کی طرف سے بھی کیوں نہ ہو، دونوں ملکوں کے خلاف خطرہ یا اشتعالی کاروائی قبول کریں گے۔ آقار نے کہا ہے کہ” ہم میں سے ایک کا مزید پڑھیں
ایران میں ایک جتھہ گرفتار: بیرونی روابط کا انکشاف
ایران نے جرمنی اور ہالینڈ میں حکومت مخالف عناصرسے رابطے کے شبے مین 12 افرادکو حراست میں لیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق،پاسبان انقلاب نے تہران کے جنوب میں واقع ایک علاقے سےبارہ افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ گروہ جرمنی اور ہالینڈ میں مزید پڑھیں
ترکیہ کی مقامیطور پر تیار کردہ الیکٹرک کار " ٹوگ " کی نمائش استنبول ہوائِ اڈے پر جاری
ترکیہ کی مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک کار ” ٹوگ ” کے سیڈان ماڈل کی استنبول ایئرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی ٹرمینل پر نمائش شروع ہو گئی ہے۔ اس گاڑی کو دیکھنے کے لیے اور تصاویر اتروانے کے لیے ہوائی اڈے پر لوگوں کا ہجوم لگا ہوا ہے۔ غیر ملکی مسافر بھی اس مقامی مزید پڑھیں