ضلع مزار شریف میں سرکاری ملازمین کی بس سروس پر بم حملے میں 7 افراد ہلاک

شمالی افغانستان کے صوبہ بلخ کے مرکزی ضلع مزار شریف میں سرکاری ملازمین کی بس سروس پر بم حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی ذرائع ابلاغ  پریس میں شائع خبروں  کے مطابق صبح سویرے ازبیکستان سے منسلک حیراتان سرحدی چوکی  پر کام کرنے والے اہلکاروں کو لے جانے والی بس پر بم حملہ مزید پڑھیں

ہمارا ملک دہشتگردوں کی آماجگاہ نہیں بن سکتا: سویڈش وزیراعظم

سویڈش وزیراعظم اولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہیں بن سکتا ۔ سویڈن میں  ترک مخالف سابق سوشل ڈیموکریٹ رکن پارلیمان نالین پیک گل کی طرف سے نیٹو معاہدے کے تحت  دہشت گردوں کی ترکیہ حوالگی روکنے سے متعلق لکھے گئے خط کے جواب میں سویڈش وزیراعظم نے مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا دورہ آذربائیجان جاری

آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے وزیر قومی دفاع حلوصی آقار اور ان کے ہمراہ ترک مسلح افواج (TSK) کمانڈ کو قبول کیا۔ دارالحکومت باکو میں صدارتی محل میں منعقدہ استقبالیہ میں،آقار نے کہا ہے کہ ترک دنیا کے عظیم اور دانشمند رہنما حیدر علییف نکی جانب سے پیش کردہ  "ایک قوم، دو ریاستیں” کےنظریےپرعمل درآمد مزید پڑھیں

کولمبیا، مٹی کے تودے گرنے سے 27 افراد لقمہ اجل

کولمبیا میں   ایک ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے  سے  27 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسارالدا   علاقے سے منسلک  کیلی۔ کوندوتو شاہراہ پر  مٹی کا تودہ گر گیا۔ اس واقعے میں جہاں مسافر بس اور کئی گاڑیاں آپس میں  ٹکرا گئیں، وہیں 27 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 5 زخمی ہوئے۔ مٹی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 5 دسمبر عالمی یومِ کافی منایا گیا

5 دسمبر، ورلڈ ٹرکش کافی ڈے کے موقع پر امریکہ کے شہر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ نیس ڈیک ٹاور کی عمارت کے سامنے منعقدہ اس تقریب کا اہتمام فیڈریشن آف ٹرکش امریکن ایسوسی ایشنز (TADF) اور ترک کافی لیڈی فاؤنڈیشن نے کیا تھا۔ غیر سرکاری تنظیموں کے مزید پڑھیں

لیبیا نے پیٹرول اور گیس کی تلاش پر عائد پابندی ختم کر دی

لیبیا قومی اتحاد حکومت نے ملک میں پیٹرول اور گیس کی تلاش پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیبیا قومی اتحاد حکومت نے فیس بُک سے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، لیبیا قومی پیٹرول کمپنی اور  پیٹرول اور گیس  کی تلاش و پیداوار  کے لئے سمجھوتے مزید پڑھیں

چترال میں دیار کی قیمتی لکڑی کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی

چترال میں محکمہ جنگلات کے عملے نے براڈام چیک پوسٹ پر ٹرالر کے خفیہ خانوں سے دیار کی قیمتی لکڑی برآمد کر کے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور ٹرالر کو قبضے میں لے لیا۔ حکام نے ڈرائیور اور کلینر کے خلاف فاریسٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے دونوں کو فاریسٹ مجسٹریٹ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں ہوئے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

بیرسٹر سیف نے کہا ’ٹی ٹی پی کی جانب سے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان افسوسناک ہے، انہوں نے مجھے بھی میسج کر کے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔‘ ’میں نے طالبان کو سمجھایا ہے کہ جنگ بندی ختم کرنے کا فیصلہ غلط ہے۔ ہمیں مذاکرات کے سلسلے کو ختم نہیں کرنا چاہیے۔‘ اگر زمینی حقائق مزید پڑھیں

پنجاب کی سیاسی صورت حال، مسلم لیگ ن کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

آصف علی زرداری اس بات کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں ’گرفت‘ ہے، یہ ن لیگ کے لیے پہلے بھی ایک بڑا مسئلہ تھا اور اب بھی ہے۔ ایک طرف 18 لیگی ایم پی ایز کی رکنیت معطل ہے وہ اسمبلی میں داخل نہیں ہو سکتے تو دوسری مزید پڑھیں