آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ خبر کے مطابق، آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔ آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور ہمسائیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔ البانیس 12 تا13 دسمبر کو پاپوا نیو گینی کا دو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چشمہ شفاء۔14
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات چیت کریں گے وہ ہے "بادام اور ہماری صحت پر اس کے اثرات”۔ موضوع کی طرف آنے سے پہلے ہم ایک چیز واضح کرنا چاہتے ہیں اور مزید پڑھیں
لیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG شمالی شام میں جائز اہداف ہیں : ابراہیم قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے عناصر شام کے شمال، مشرق، مغرب میں یا ترکیہ کی سرحد کے قریب کے علاقوں میں ترکیہ کے لیے جائز اہداف ہیں۔ صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ان خیالات کا اظہار قطر میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے پروگرام میں سوالات مزید پڑھیں
ایزی جیٹ کی پرواز میں بم کی اطلاع،طیارہ ہنگامی طور پر پراگ میں اتر گیا
پولش شہر کراکوو سے برطانوی شہر برسٹل جانے والے ایک مسافر طیارے نے بم کی اطلاع ملنے پر پراگ میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ دی گارڈئین اخبار کے مطابق، پولینڈ سے پرواز کرنے والے ایزی جیٹ کی پرواز نمبر6276 بم کی اطلاع ملنے پر پراگ میں اتر گئی جہاں حکام نے طیارے میں بم کی تلاش مزید پڑھیں
پوتن اپنے ملک کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے : جرمن چانسلر اولاف شولز
جرمن چانسلر اولاف شولز نے روسی صدر ولادیمیر پوتن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "اپنے ملک کو تباہ کن طور پر پھسلن والی ڈھلوان پر ڈال دیا ہے”۔ اولاف شولز نے ان خیالات کا اظہار ہیمبرگ میں روسی انسانی حقوق کی تنظیم میموریل کے لیے ماریون ڈنہوف انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ اینڈ ری کنسلئیشن ایوارڈ کی مزید پڑھیں
جرمنی میں ماحولیاتی اور موسمیاتی پالیسی کے خلاف احتجاج
جرمنی میں، ماحولیاتی گروپ لیزٹے جنریشن (دی لاسٹ جنریشن) کے بہت سے کارکنوں نے میونخ اور برلن میں حکومت کی ماحولیاتی اور موسمیاتی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ ٹوئٹر پر ’لاسٹ جنریشن‘ گروپ کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میونخ سٹی سینٹر اور رنگ ہائی وے کی مزید پڑھیں
اماراتی صدر کا غیر متوقع دورہ قطر
اماراتی شیخ محمد بن زائد النہیان امیر قطر کی دعوت پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ امارات کی سرکاری خبر ایجنسی وام کے مطابق ’’ملک کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر قطر کے سرکاری دورے پر پہنچے ہیں۔ ایجنسی نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
‘پرویز الٰہی سے بہتر چوائس ہے’، آصف زرداری کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات
اتحادی حکومت پنجاب میں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لئے سرگرم، سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ملاقات میں پنجاب سمیت تمام اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان پنجاب مزید پڑھیں
‘انتخابی مہم میں عمران کہیں گے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی’
پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ اپنے بیانات سے پنڈی اور آب پارہ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کا یک نکاتی اتحاد ہے پنڈی کے ساتھ۔ انہوں نے پنڈی والوں کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ ہم اسمبلی نہیں توڑ رہے۔ چودھری بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر عمران مزید پڑھیں
ترکیہ: خفیہ ایجنسی MIT کا آپریشن، PKK کا سرغنہ غیر فعال
ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT کی زیرِ قیادت، شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف، آپریشن میں صوبہ عین العیسی کے نام نہاد ذمہ داروں میں سے "مزگن کوبانی” لقب والے دہشت گرد ‘سیہام مِسلیح ‘کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق دہشت گرد مزید پڑھیں