ایران میں یخ بستہ موسم اور برفانی طوفان،تعلیمی سرگرمیاں معطل

ایران کے بعض مقامات پر برف باری اور یخ بستہ ہواوں کے باعث اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں  روک دی گئیں جبکہ متعدد پروازیں بھی معطل ہو گئیں۔  ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق، صوبہ تہران کے ادارہ تعلیم نے یخ بستہ موسم  کے باعث رودہن اور دما وند  کے تمام تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے جاری، طلبہ نے تین دن بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ایران میں زیرحراست مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔  ایرانی طلبہ نے کل سے تین روز کےلیے تعلیمی بائیکاٹ کی  اطلاع دے دی ہے جبکہ مظاہرین نے بدھ کو تہران کے آزادی اسکوائر  پر  ریلی نکالنےکا بھی اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  ایرانی مظاہرین نے ہڑتال اور ریلی کی کال سوشل میڈیا  پلیٹ مزید پڑھیں

باغی گروپ ٹی پی ایل ایف کی 65 فیصد تعداد نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں: ایتھوپیئن باغی محاذ

ایتھیوپیا میں مرکزی حکومت  کے خلاف بغاوت کرنے والے گروپ تیگرائے قومی آزادی محاذ کی 65 فیصد تعداد نے  معاہدے کے تحت  محاذ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔  ٹی پی ایل ایف  کے لیڈروں میں شامل  ٹادیس ویریدا نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  ہماری تنظیم کے 65 فیصد نے محاذ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے،صرف مزید پڑھیں

ہم نے ملک بھر میں مساوات کی فضاء قائم کی ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ملک بھر میں ایک ایسا ماحول حاوی کیا ہے کہ جس میں دین ، فکر اور نسل کی بنیاد پر کسی بھی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا اور اس کی امیدوں کے راستے میں مصنوعی رکاوٹیں کھڑی نہیں کی جاتیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ روم میں کھدائی شروع کر دی

عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ روم میں واقع ‘تاش اُجو۔1’کنوئیں کی ڈرلنگ شروع کر دی ہے۔ ترکیہ پیٹرولیئم کارپوریشن TPAO نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ روم میں واقع ‘تا ش اُجو۔1’کنوئیں میں کھدائی کا کام شروع کر دیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

"ٹاپ فور ججز تو آپس میں بات بھی نہیں کرتے”

سندھ ہائیکورٹ میں جب بھی ججز کی ترقیوں کے معاملات زیرِ غور آتے ہیں یہاں وفاداریوں کو ترجیح دینے کے لئےمیرٹ کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ ماضی کے کسی ایک جج کی جانب سے بوئے ہوئے غلط بیج کی وجہ سے، اپنوں کو نوازنے کے چکر نے عدلیہ کو تباہ کر دیا ہے۔ ٹاپ فور مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڈیلی ویجز ملازمین کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر قادر خان مندوخیل کے نام اپیل

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے  164 وہ ڈیلی  ویجز  ملازمین جن کوخورشید احمد شاہ  کی زیر چئیرمین شپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کیبینٹ سب کمیٹی  کےمینٹس آف میٹینگز،. 09-04-2013 کے پیراگراف نمبرز 66 اور 67 بحوالہ پاکستان ایسٹیبلشمینٹ ڈویزن  چٹھی نمبر ایڈمن I,03-05-2013 کی پالیسی نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڈیلی ویجز پر کام کرنے مزید پڑھیں

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے روس کے ساتھ خام تیل، پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہوگئے. روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل اور ڈیزل فراہم کرے گا۔ وزیر مملکت مصدق ملک نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دورہِ روس توقعات سے مزید پڑھیں