امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم، چین میں کورونا وائرس تدابیر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں۔ آئندہ سال متوقع دورہ چین میں میں اس موضوع کو ایجنڈے پر لاوں گا۔ بلنکن نے سی این این ٹیلی ویژن میں جیک ٹیپر کے پروگرام "اسٹیٹ آف یونین” میں شرکت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں سیمیرو آتش فشاں کے فعال ہونے پر آس پاس کے دیہاتخالی کروالیے گئَے
انڈونیشیا کے مشرقی جاوا صوبے میں سیمیرو آتش فشاں کے فعال ہونے کے بعد آس پاس کے دیہات میں رہنے والے تقریباً 2000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (BNPB) نے اطلاع دی ہے کہ 1969 افراد بشمول بچوں اور بوڑھوں کو سیمیرو آتش فشاں مزید پڑھیں
کولمبیا میں ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
کولمبیا میں ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 سے زائد افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ ریسارلدہ انتظامی علاقے سے منسلک کالی کنڈوتو سڑک پر مٹی کا تودہ گرنے کی اطلاع ملی ہے۔ اس حادثے میں اب تک 3 افراد جان کی مزید پڑھیں
ہمارے نوجوان اپنی صلاحیتوں سے روشن ترکیہ کی ضمانت ہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو باعلم،خود اعتماد اور وطن عزیز کے روشن مستقبل کی ضمانت بننا ہوگا۔ صدر ایردوان نے ضلع شانلی عرفا کے قصبے خلیلیہ میں نوجوانوں سے ملاقات کی ۔ پروگرام کے آغاز پر خطاب کے دوران صدر نے کہا کہ میں نے ہر شہر میں نوجوانوں سے ملاقات کو ہمیشہ مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔14
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ چائے استعمال کرنے والا ملک ترکیہ ہے؟ ترکیہ چائے کا وطن نہ بھی ہو تو بھی اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ چائے سب سے زیادہ ترکیہ میں پی جاتی ہے۔ چین میں عالمی چائے کمیٹی کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
ترکیہ اور آذربائیجان کی مشترکہ عسکری مشقیں
ترک اور آذری مسلح افواج آذربائیجان میں مشترکہ مشقیں کریں گی ۔ آذری وزارت دفاع کےمطابق ،دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تعاون معاہدے کے تحت آذری و ترک مسلح افواج باکو ،استارا ،جبرائیل اور ایمیشلی نامی اضلاع میں مشقیں کر رہی ہیں۔ ان مشقوں میں بری و فضائی قوتوں کے علاوہ خصوصی فورسز بھِ حصہ لے رہی مزید پڑھیں
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کیوں موخر کیا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
اڈانی بندرگاہ: ’انڈیا کا تاج‘ کہلائے جانے والے اربوں ڈالر کے منصوبے کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
انڈیا کی ریاست کیرالہ میں زیر تعمیر ’اڈانی پورٹ‘ ملک میں بننے والی سب سے بڑی بندرگاہ ہو گی۔ تاہم اربوں روپے مالیت کے اس منصوبے کے معاشی فوائد کو سامنے رکھتے ہوئے عام لوگوں کی مشکلات کو نظرانداز کرنے کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ 7500 کروڑ روپے لاگت سے بنائے جانی والی اس مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں بھاری سرمایہ کاری کے پیچھے چین کے کیا ارادے ہیں؟
چین بنگلہ دیش کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششوں میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ چین جس طرح بنگلہ دیش میں جاری منصوبوں کا افتتاح کر رہا ہے اور چینی سفیر وہاں کے تجارتی فورمز پر جس سرگرمی سے چین کی اقتصادی تجاویز پیش کر رہے ہیں، اس سے بنگلہ مزید پڑھیں
کیا پاکستان واقعی ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed