چین میں کورونا پالیسیوں میں تبدیلی نظر آنے لگی ہے جبکہ مختلف شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کے قوانین میں نرمی کردی گئی ہے ۔ بیجنگ سمیت کچھ شہروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کو گھر میں قرنطینہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ سماجی سرگرمیوں سے دور رہنے والوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانیہ میں اسٹریپ اے نامی انفیکشن،چھ بچے ہلاک
اس سال ستمبر سے اب تک برطانیہ میں6بچے اسٹریپ اے بیکٹریل انفیکشن کے باعث حالت خراب ہونے پر ہلاک ہوگئے۔ ان میں5دس سال سے کم عمر کے تھے۔ ویلز کی ایک لڑکی بھی ہلاک ہوگئی البتہ اسکاٹ لینڈ یا شمالی آئر لینڈ میں کسی موت کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ اسٹریپ اے انفیکشن عام طور پر ہلکا مزید پڑھیں
اسرائیل کے لیےجاسوسی،ایران نے 4افراد کو پھانسی دے دی
ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے اور اغوا برائے تاوان کے جرم میں چار افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ انتخاب نیوز ایجنسی کے مطابق، جون میں گرفتار کیے گئے ان افراد کا نام حسین اردو خان زادہ،شاہین ایمانی محمد آباد،میلاد اشرفی اتبتان اور منوچہر شاہ بندی بتائے گئے ہیں۔ ان افراد پر مزید پڑھیں
نیو یارک سے چوہے بھگائیں،لاکھوں ڈالر کمائیں
امریکی شہر نیویارک کے میئر نے چوہے ختم کرنے کے لیے نوکری کا اشتہار جاری کردیا اور ساتھ ہی تنخواہ اور دیگر تفصیلات بھی بتادیں تاکہ ملازمت کے خواہشمند افراد کو ہاں یا نہ کہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ یکم دسمبر کو میئر ایرک ایڈمز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں
فیفا عالمی کپ:ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کی کامیابی
فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو پری کوارٹر فائنل میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست د ے دی۔ ارجنٹینا کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی دو سری ٹیم بن گئی۔ فاتح ٹیم کی جانب افسانوی فٹبالر لیونل میسی اور ایلواریز نے گول اسکور کیے۔ افسانوی کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے کیریئر مزید پڑھیں
کابل میں ہمارے سفارت خانے پر حملہ داعش نے کیا تھا:حکومت پاکستان
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراساں نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان خبروں کی سچائی کی تصدیق کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مزید پڑھیں
ایران نے اخلاقی پولیس" گشتِ ارشاد" کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
ایران نے اپنی اخلاقی پولیس گشتِ ارشادکوختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ ملک میں نافذالعمل سخت ضابطۂ لباس کی خلاف ورزی کے الزام میں مہساامینی کی گرفتاری اورپھرپولیس کے زیرحراست موت کے ردعمل میں گزشتہ اڑھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے مظاہرے جاری ہیں اور ان کے دباؤکے بعد اخلاقی مزید پڑھیں
ذہنی تناؤ معیاری صحافت کی راہ میں حائل بنیادی رکاوٹ
عمومی طور پر یہ بنیادی اور اہم صحافتی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے کہ صحافی عوام کو باخبر رکھنے کے لئے اپنے گرد و پیش کے حالات واقعات سے رپورٹ کریں لیکن اس سب کے دوران وہ کن پریشانیوں سے دوچار ہوتے ہیں اس کا ذکر اہم نہیں سمجھا جاتا ہے۔ جب ایک صحافی اپنے مزید پڑھیں
‘باجوہ صاحب کی وجہ سے سب کچھ خراب ہوا’
عمران خان اس بچے کی طرح نظر آرہے ہیں جو اپنے والدین کے ڈر کہتا ہے کہ کلاس میں اکیلا میں ہی فیل نہیں ہوا پوری کلاس فیل ہوگئی ہے۔ وہ اپنے فیل ہونے کی بات نہیں کررہے وہ کہہ رہے ہیں باجوہ صاحب کی وجہ سے سب کچھ خراب ہوا۔ اب اچانک سے ان مزید پڑھیں
‘عمران خان نے نو ماہ تک عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا’
سینئر اینکر منصور علی خان نے کہا کہ عمران خان نے لوگوں کو کھل بے وقوف بنایا ۔نو ماہ تک عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا ۔ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات خراب ہونے کے بعد "سائفر” پہلی بار جلسے میں ہلایا۔ یہ ان کی سٹریٹیجی تھی جب انہوں نے باجوہ مزید پڑھیں