صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ملک کی جنوبی سرحدوں کے ساتھ جو حفاظتی پٹی قائم کر رہے ہیں وہ یقینی طور پر مکمل کریں گے اور وہ دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر ایردوان نے شانلی عرفا میں ہونے والی اجتماعی افتتاحی تقریب میں دہشت گردی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک کاروائی میں مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، علاقےمیں دہشت گردوں کو ان ہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ: پی کےکےکے ایک اور دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرار ہونے والے ایک اور دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے پی کے کے ایک اور کارندے نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ شخص سال 1995 سے تنظیم میں مزید پڑھیں
یورپی یونین اور جی سیون کا فیصلہ قبول نہیں،جلد ہی اقدام لیں گے: کریملن
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے یورپی یونین اور جی سیون ممالک کی طرف سے روسی خام تیل کی بلند ترین قیمت کے جاری کرنے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ پیسکوف نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس وقت صورت حال کا جائزہ لے رہےہیں،اس فیصلے کو ہم قبول نہیں کرتے مزید پڑھیں
ایران سے یمن جانے والی کشتی پر امریکی قبضہ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
امریکی بحریہ نے گزشتہ روز ایران سے جنگ زدہ یمن جانے والی ماہی گیر کشتی کو روکتے ہوئے اس پر لدے ہوئے راکٹ فیوز اورراکٹ کو دھکیلنے والے حصوں کے ساتھ دس لاکھ گولیوں اور بارودی مواد کو ضبط کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ اسلحہ مبیّنہ طور پر یمن لے جایا جارہاتھا۔ بحرین میں متعین امریکہ کے مزید پڑھیں
مشرقی القدس میں بڑھتے ہوئے پر تشدد واقعات،ترکیہ کی مذمت
ترکیہ نے مشرقی القدس سمیت مغربی کنارے میں بڑھنے والے پر تشدد واقعات اور سول ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کی مذمت بھی کی ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، مغربی کنارے میں بڑھنے والے پر تشدد واقعات اور انسانی جانوں کے ضیاں پر ترکیہ کو تشویش ہےاور وہ غیر قانونی سول ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
عالمی اسٹریٹجک رابطہ اجلاس " اسٹارٹ کام" ختم
ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے زیر اہتمام عالمی اسٹریٹیجک رابطہ اجلاس” اسٹارٹ کام” ختم ہو گیا ۔ استنبول میں منعقدہ غیر یقینی دور میں اسٹریجیک روابط کے زیر عنوان اس جلاس میں دنیا کے چاروں گوشوں سے ماہرین نے شرکت کی ۔ صدر ایردوان کا ویڈیو پیغام اجلاس میں پیش کیا گیا جس کے بعد افتتاحی مزید پڑھیں
‘الیکشن کروا لیں’، پی ٹی آئی منتوں ترلوں پر آگئی
سینئر اینکر اور صحافی عاصمہ شیرازی نے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی "ٹون ” میں بہت تبدیلی آئی ہے۔ پی ٹی آئی اب منتوں ترلوں پر آگئی ہے کہ الیکشن کروا لیں۔ صحافی عاصمہ شیرازی نے یوٹیوب پر اپنے وی-لاگ میں کہا کہ تحریک انصاف اب منتوں ترلوں پر آگئی ہے کہ مزید پڑھیں
اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا میرے ساتھ ہو تو خود کش حملے کیلئے تیار ہوجاؤں: عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا : بے روز گار افراد کیلئے چوہے مارنے کی نوکری متعارف
@2021 – All Right Reserved. Designed