@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا مونس الہی کے انٹرویو نے چوہدری خاندان کا شیرازہ بکھیر دیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سویڈن نے دہشت گرد تنظیم کے رکن کو ترکیہ کے حوالے کر دیا
سویڈن نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK میں رکنیت کے جرم میں 6 سال اور 10 ماہ قید کی سزا پانے والے محمود تات کو ترکیہ کے حوالے کر دیاہے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، تات نے 2015 میں اپنی جیل کی سزا کے باعث سویڈن میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی لیکن مزید پڑھیں
یمن میں جمعہ مبارک کے دوران خون کی ہولی
یمن کے صوبے حدرا موت میں نماز جمعہ کے دوران دستی بم کے حملے میں 5 افراد جان بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ یمنی مقامی پریس کی خبروں کے مطابق حدرا موت صوبے کی تحصیل یبوس میں ایک مسجد پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دورانِ نماز جمعہ ہونے مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں 473 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا گیا
ترکیہ کوسٹ گارڈ کمانڈ نے اطلاع دی کہ ایک ہفتے میں 743 غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے کوسٹ گارڈ کمانڈ کی 24/7 جاری کاروائیوں میں 25 نومبر سے 1 دسمبر مزید پڑھیں
ارجنتائن، سیاحتی کروز سے دیو ہیکل موج آن ٹکرائَی، ایک سیاح ہلاک
جنوبی ارجنٹائن کے قریب انٹارکٹک کروز سے واپس آنے والے لگژری کروز جہاز سے دیوہیکل موج کے ٹکرانے سے ایک سیاح ہلاک ہوگیا۔ ارجنٹائن کی پریس کی خبروں کے مطابق، ایک بڑی لہر ناروے کے پرچم بردار 202 میٹر طویل وائکنگ پولارس کروز جہاز سے ٹکرا گئی جس میں 378 مسافروں اور 256 عملے کے مزید پڑھیں
شمالی شام میں 2 دہشت گرد غیر فعال
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گرد، جو شمالی شام میں شاخِ زیتون اور چشمہ امن کے علاقوں میں حملے کی تیاری کر رہے تھے، کو غیر فعال بنا دیا گیا۔ وزارت دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہم دہشت گردوں کو ان کے غدارانہ عزائم مزید پڑھیں
3 دسمبر، معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ترک صدر کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 3 دسمبر، معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ "3 دسمبر، معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، میں اپنے تمام معذور بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او کا چین میں کورونا اقدامات میں نرمی کا خیر مقدم
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ن چین میں "زیرو کوویڈ 19 کیسز” کے دائرہ کار میں لاگو کیے گئے اور عوامی ردعمل کا باعث بننے والے قرنطینہ اور بندش جیسے سخت اقدامات کو کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے گلوبل ایمرجنسی ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیکل ریان نے اقوام متحدہ کے جنیوا آفس مزید پڑھیں