پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی پر حکومت کا غور

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی صدارت  میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی اور عمران خان کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی۔ حکومت کا کہنا ہے اگر عمران خان سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز سمیت 200 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

ایران کی سلامتی کونسل نے اعلان کیا کہ ملک میں حراست میں لیے جانے کے بعد ایک نوجوان خاتون کی ہلاکت پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز سمیت 200 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق وزارت داخلہ کے ماتحت مزید پڑھیں

‘جب سینیئر صحافی کے سوال پر نواز شریف کا چہرہ غصے سے سرخ ہو گیا’

سینیئر صحافی ضیاء الدین ایسے صحافی تھے جنہوں نے کبھی کسی ایک پارٹی کی طرف داری نہیں کی بلکہ وہ اپنے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے سبھی سے سخت سوال کرتے تھے اور اسی وجہ سے تمام حکومتیں ان سے نالاں رہتی تھیں۔ 1999 میں کارگل جنگ سے قبل انہوں نے پرویز مشرف کی بریفنگ مزید پڑھیں

لوئیر چترال میں الیکٹرانک سٹام پیپر کا اجراء

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق ضلع اپر چترال میں بھی ای اسٹامپ پیپر کا اجراء کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان نے ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب نیشنل بنک بونی برانچ اپر چترال میں منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا  کے چترال سمیت گیارہ دیگر اضلاع مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ بہت مداخلتیں کر چکی، اب اسے پیچھے ہٹ جانا چاہئیے’

سپریم کورٹ اس نہج پر ہے جہاں انہوں نے بہت ساری انوویشنز کر لی ہیں مثلاً پرویز الہیٰ کو پارٹی لیڈر سے بھی بڑا بنا دیا اور اسی طرح کے کچھ دیگر فیصلے تو اب ضرورت ہے کہ وہ پیچھے ہٹ جائیں اور مزید خرابیاں نہ پیدا کریں۔ ضلعی عدالتیں متضاد فیصلے دیں تو اتنی مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

ایتھوپیا میں مرکزی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے ٹائیگرے پیپل لبریشن فرنٹ  نےمعاہدے کے نتیجے میں اپنے بھاری ہتھیاروں کو چھوڑتے ہوئے  پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق TPLF نے اعلان کیا کہ وہ کینیا میں ہونے والے امن مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کے مزید پڑھیں

استنبول ہوائی اڈہ یورپ کا مصروف ترین ایئر پورٹ

استنبول  ہوائی اڈہ یومیہ 1210 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن  گیا ہے۔ یورو کنٹرول کے بیان کے مطابق، استنبول ایئرپورٹ یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والے ہوائی اڈوں میں پہلے نمبر پر ہے، 25 نومبر سے 1 دسمبر کے درمیانی عرصے میں  استنبول ہوائی اڈے  سے روزانہ اوسطاً مزید پڑھیں

‘گئے تھے حکومت گرانے، اپنی اسمبلیاں گرانے لگے’ حقیقی آزادی مارچ سے مذاکرات تک

صحافی اسد علی طور نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی نے چیئرمین تحریک انصاف کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دیا کہ جذبات سے کام نہ لیں صورتحال کا فائدہ اٹھائیں اور حکومت پر پریشر ڈالیں کہ ہمارےساتھ بیٹھ کر بات چیت کریں ورنہ ہم اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ گئے مزید پڑھیں

‘صحافی کے سوال پر نوازشریف کا چہرہ غصے سےسرخ ہو گیا’

سینئر صحافی اور اینکر حامد میر نے کہا کہ  ایک بار  سینئر صحافی ضیاالدین کے سوال پر نواز شریف صاحب کا چہرہ غصے سےسرخ ہو گیا۔ اینکر حامد میر نے کہا وہ سینئر صحافی ضیاالدین کی سیاسی بصیرت سے بہت متاثر تھے۔ وہ ایسے صحافی تھے کہ انہوں نے کبھی کسی پارٹی کا ساتھ نہیں مزید پڑھیں

‘(ق) لیگ کے حوالے سے پی ٹی آئی میں خدشات بڑھنے لگے’

پچھلے چند روز میں اگرچہ میڈیا کے سامنے چودھری پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ یہ بات کھلم کھلا کہتے نظر آئے ہیں کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ ان کے پاس عمران خان کی امانت ہے اور عمران خان جب چاہیں گے وہ پنجاب اسمبلی تحلیل کر دیں گے تاہم دوسری جانب میڈیا کی آنکھ سے مزید پڑھیں