روس: صدر پوتن مذاکرات پر تیار ہیں لیکن یوکرین سے فوجی انخلاء پر تیار نہیں

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ صدر پوتن، امریکہ کے صدر جو بائڈن کے ساتھ، مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن روسی فوجوں کو یوکرین سے نکالنے پر تیار نہیں ہیں۔ دمتری پیسکوف نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں صدر بائڈن کی،  صدر پوتن کے ساتھ مزید پڑھیں

ہم "کہیں زیادہ   انصاف  پسند دنیا کا قیام ممکن ہے"  ترکیہ کے نصب العین پر عمل پیرا ہیں

صدارتی   محکمہ اطلاعات  کے  ڈائریکٹر  فخرالدین آلتون   کا کہنا ہے کہ ہم  ترکیہ کے نصب العین "کہیں زیادہ   انصاف  پسند دنیا کا قیام ممکن ہے”  پر  مبنی  حقیقی جدوجہد   کو خبر رسانی میں بھی  جاری رکھنے کی   تگ و دو  میں ہیں۔   جناب  فخرالدین  آلتون نے استنبول میں منعقدہ بین الاقوامی  سٹریٹیجک   سٹارٹ کوم  مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کے کہنے پر PTI کے ساتھ اتحاد کیا: مونس الٰہی کا دھماکہ

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی جے صاحبزادے مونس الٰہی نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ انہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ آپ تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔ جمعرات کی شام مہر عباسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مونس مزید پڑھیں

جمہوریہ کانگو: باغیوں کا حملہ، 50 شہری ہلاک

جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے ‘شمالی۔کیوو’ میں باغیوں کے حملے میں 50 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمہوریہ کانگو  کے فوجی ترجمان میجر سائلوین ایکنگے نے کہا ہے کہ 23 مارچ آپریشن  نامی باغی گروپ نے صوبہ شمالی کیوو کے علاقے رُٹشورو میں حملہ کر  دیا جس کے نتیجے میں 50 شہری ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں

پاکستان، صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اسمبلیوں کی تحلیل کو روکنے کی کوششیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ جلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر مشاورت کی گئی نیز وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب پارٹی قائد نواز مزید پڑھیں

ڈیجٹلائزیشن نے شعبہ مواصلات میں مواقع کے ساتھ ساتھ خطرات بھی پیدا کئے ہیں: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہر جدت کی طرح ڈیجٹلائزیشن نے بھی شعبہ مواصلات میں مواقع کے ساتھ ساتھ خطرات بھی پیدا کئے ہیں۔ صدر ایردوان نے ترکیہ وزارت مواصلات کی طرف سے استنبول میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی اسٹریٹجک سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو پیغام شرکت کی۔ پیغام میں مزید پڑھیں

کابل کے دارالامان علاقے میں حزب اسلامی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے دارالامان علاقے میں حزب اسلامی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر اسلحہ اور بم حملہ کیا گیا۔ پارٹی کے عہدیداروں نے اطلاع دی کہ دو حملہ آوروں نے نماز جمعہ کے دوران ایک کار بم دھماکہ کرنے کے بعد حزب اسلامی پارٹی ہیڈکوارٹر کیمپس کے قریب مسجد میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں

ترکیہ کی ماہِ نومبر کی برآمدات 1،9 فیصد اضافے کے ساتھ 21،9 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

ترکیہ برآمدات کے شعبے میں شاندار کارکردگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ وزیر تجارت مہمت مُش نے ضلع آدانا میں جاری کردہ بیان میں ملک کے ماہِ نومبر کے برآمداتی اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سال 2022 کی پہلی تین تہائیوں میں مال اور خدمات کی برآمدات میں 14،5 فیصد اضافے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کے بغیر تحریک عدم اعتماد کی کامیابی ممکن نہیں تھی؛ نجم سیٹھی

عمران خان پہلے دن سے حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ مجھے فیس سیونگ دیں تا کہ میں پارلیمنٹ میں آ کر اگلے الیکشن کی آپ سے بات چیت کر سکوں۔ میرا خیال ہے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان بھی ان کی یہی کوشش ہے کہ حکومت ان کے ساتھ بات چیت کرے۔ میں مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ کو آخری وقت تک لگتا رہا عدم اعتماد نہیں آئے گی، PDM نے انہیں گمراہ کیے رکھا’

جنرل قمر باجوہ کو آخر تک یقین رہا کہ تحریک عدم اعتماد نہیں آئے گی اور انہوں نے عمران خان کو بھی یہی بتایا تھا۔ جنرل باجوہ کو تحریک عدم اعتماد کے بارے میں گمراہ کیا گیا تھا۔ جنرل باجوہ جن چینل کے ذریعے پی ڈی ایم کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے اس مزید پڑھیں