ترکیہ نے، دہشت گرد تنظیم کو مالی تعاون کی فراہمی کے معقول سبب کی بنیاد پر، دہشت گرد تنظیم داعش کے ساتھ منسلک، بعض حقیقی اور بعض قانونی شخصیات کے ترکیہ میں موجود مالی اثاثوں کو منجمد کر دیا ہے۔ ترکیہ وزارت خزانہ کے تیار کردہ "مالی اثاثوں کے انجماد” کا فیصلہ آج سرکاری گزٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران نے فرانسیسی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا
ایران نے، فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے بیانات کے خلاف ردعمل کے اظہار کے لئے، تہران میں فرانس کے سفیر نکولس روشے کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔ ایران وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس کی وزیر خارجہ کتھرین کولونا کے اسمبلی میں جاری کئے گئے بیانات مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم علاقے میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کی یا پھر ان کے اثر و نفوذ کی اجازت نہیں دیں گے
ترکیہ قومی سلامتی کمیٹی MGKنے کہا ہے کہ ملک کی جنوبی سرحدوں پر جاری آپریشن کا واحد ہدف دہشت گرد تنظیمیں ہیں، علاقے میں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی موجودگی کی یا پھر اثر و نفوذ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترکیہ صدارتی دفتر کے سوشل کمپلیکس میں منعقدہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس مزید پڑھیں
افغانستان، مدرسے پر حملے میں کم ازکم 19 افراد لقمہ اجل
بتایا گیا ہے کہ شمالی افغانستان کے ایک مدرسے میں گزشتہ روز نماز ظہر کے دوران ہونے والے پرتشدد دھماکے میں کم از کم 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں صوبہ سمنگان کے مرکزی ضلع ایبک کے جہادی مدرسہ مزید پڑھیں
کیا عمران خان نئی جنگ کی تیاری کررہے ہیں؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
چپ کی لڑائی:امریکہ کو چین کے سیمی کنڈکٹر کی روک تھام پر ہالینڈ کی طرف سےمزاحمت کا سامنا ہے: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان نے وائس آف امریکا سمیت دیگر غیرملکی میڈیا پرپابندی لگا دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان پاکستان کی فوج کو کیوں نہیں ہرا سکتے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پنجاب، کے پی میں اگر اسمبلیاں نہیں توڑی گئیں تو عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، آصف زرداری
@2021 – All Right Reserved. Designed