پولینڈ: روس ایک مجرم حکومت ہے اس کی پالیسیوں سے اتفاق اور بات پر اعتبار ممکن نہیں

پولینڈ کے صدر آندریژ ڈوڈا نے کہا ہے کہ” روس کے یوکرین پر حملوں کو معمول کی چیز نہیں بنایا جانا چاہیے۔  دھونس دھاندلی کے ساتھ سرحدوں کی وسعت پر مبنی کسی بھی سمجھوتے کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ اگر کوئی امن مذاکرات ہوتے ہیں تو وہ یوکرینی حکام کی رضامندی سے ہونے چاہئیں”۔ مزید پڑھیں

برازیل میں شدید بارشیں،2 افراد ہلاک ،متعدد لاپتہ

برازیل کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات  میں 2 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ برازیل کی ریاست پارانا میں کئی دنوں سے جاری بارشوں کے باعث  مٹی کے تودے گرنے سے  ہوئی جس کے باعث اہم بندرگاہ سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ اس آفت کے مزید پڑھیں

رائٹرز کی خبر بے بنیاد ہے ہم نے کوئی انتباہی پیغام نہیں بھیجا : ترک امور داخلہ

 ترکیہ نے غیر ملکی سفارت خانوں اور اداروں سے متعلق ایک انتباہی پیغام  کو بھِجنے سے متعلق بیان کی تردید کی ہے۔  ترک امور داخلہ کے مطابق، آج برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری اس خبر سے متعلق  کہا گیا ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کی جانب سے غیر ملکی سفارت خانوں اور اداروں مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کے کہنے پر PTI کے ساتھ اتحاد کیا: مونس الہی کا دھماکہ

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی جے صاحبزادے مونس الہی نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ انہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ آپ تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔ جمعرات کی شام مہر عباسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مونس مزید پڑھیں

برطانیہ نےمزید 22 روسی حکام پر پابندیاں لگا دیں،نائب وزیر صنعت بھی شامل

برطانیہ نے روسی شہریوں کو یوکرین کی جنگ میں بطور فوجی شامل  کروانے کےجواز  میں 22روسی حکام  پر پابندیاں لگا دی ہیں جن میں نائب وزیر صنعت و تجارت ڈینس مانتوروف بھی شامل ہیں۔ برطانوی امور خارجہ کےمطابق ، روسی اسلحے کی صنعت اور  فوج کو مسلح کرنے پر مامور مانتوروف  اور روس کی اجرتی فوجی کمپنی  مزید پڑھیں

فیفا عالمی کپ کے ہیجان انگیز مقابلے جاری

 فیفا عالمی کپ کے اے اور بی گروپ کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔  اے گروپ میں نیدر لینڈز،سینیگال جبکہ بی گروپ میں برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ اگلے میچ میں برطانیہ اور سینیگال ،امریکہ اور نیدر لینڈز مد مقابل آئیں گے۔ گزشتہ روز کھیلے گے سی اور ڈی گروپس کے آخری میچوں کے بعد ارجنٹینا کا مزید پڑھیں

‘پہلے آپ بھونکنا تو بندکرو پھر دوسروں سے بات کرنا’

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری  نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ بھونکنا تو بند کرو پھر دوسروں سے بات کرنا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعرات کو نجی نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عاصمہ شیرازی مزید پڑھیں

‘جنرل الیکشن کا اشارہ نہ ملا تو PTI اسمبلیاں تحلیل نہیں کرے گی’

اب پی ٹی آئی والے اپنے سپورٹرز کو یہ سمجھا رہے ہیں کہ فوج کے خلاف کوئی ٹرینڈ نہ بنائیں، نئے چیف کے خلاف نہ بنائیں، ہماری لڑائی ان کے ساتھ نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ انہیں فیس سیونگ نہیں دے گی۔ نواز شریف اور شہباز شریف بھی مر جائیں گے مگر عمران خان کو الیکشن کے مزید پڑھیں