ترک صدارتی شعبہ اطلاعات نے یورپی پارلیمان میں ایک منصفانہ دنیا کا وجود ممکن ہے کے زیر عنوان پینل کا انعقادکیا ۔ اقوام متحدہ کے اداروں کی خامیوں اور ان کے سد باب کے لیے ضروری اصلاحات کا جائزہ لینے کےلیے منعقدہ اس پینل میں زیادہ با اصول،جامع،اسٹریٹیجک اور قابل اطلاق ایک ماڈل کےلیے بعض مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: آقار۔ آسٹن ملاقات
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے اپنے امریکی ہم منصب لائڈ جیمز آسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ اور علاقائی دفاعی و سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں وزیر دفاع حلوصی آقار نے ترکیہ اور امریکہ مزید پڑھیں
ایران کے خلاف امریکی کامیابی پرخوشی کا اظہار، نوجوان جان سے گیا
قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں امریکی ٹیم کے ہاتھوں فٹبال ٹیم کی شکست کی خوشی میں ایران کے متعدد شہروں میں منعقد ہونے والی تقریبات کے بعد حفاظتی قوتوں نےسخت کارروائی کی ہے۔ مہران سماک کے خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ 27 سالہ نوجوان کو کل ملک کے شمال میں واقع مزید پڑھیں
‘کوئی فیس سیونگ نہیں’: عمران کی زرداری کے ذریعے پیشکش، نواز شریف نے مسترد کر دی
پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو پے در پے انکار کا سامنا۔ ایک طرف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فون پر بات کرتے سے انکار کر دیا تو دوسری جانب نواز شریف نے بھی عمران خان کے پیشکش مسترد کر دی۔ سینئر صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری نےانکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں
‘الیکشن تاخیر سے کرائے جائیں تاکہ ن لیگ کو دو تہائی اکثریت سے جیتنے کا موقع مل سکے’
سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی نے بتایا کہ کچھ عناصر ایسے تھے جنہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو یہ تجویز دی تھی کہ وہ جنرل باجوہ کو توسیع دے کر جنرل ساحر کو وائس چیف بنا دیں تو الیکشن ذرا تاخیر سے کرائے جائیں گے تاکہ ن مزید پڑھیں
‘جنرل باجوہ چاہتے تو 12 سو ارب سے زائد کے اثاثے بنا سکتے تھے’
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہوچکے ہیں تاہم وہ اپنے پیچھے بہت سے سوالات چھوڑ گئے ہیں جن میں سے کچھ کے جوابات یا تو غلط ہیں یا مبہم اور نامکمل ہیں اور ان کی وضاحت کی ضرورت ہے۔ صحافی اسد مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،1 ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے جاری پنجہ کلید آپریشن کےحامل علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز دہشتگردوں کے ساتھ ایک مسلح جھڑپ میں زخمی ہونے والا ترک فوجی سارجنٹ ندیم کورکماز مزید پڑھیں
داعش کا موجودہ سربراہ الہاشمی القریشی مارا گیا ہے: امریکہ
عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔ خبرکے مطابق، داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا جس کی امریکہ نے تصدیق کردی ہے۔ سینٹ کام کے ترجمان کرنل جو بوچینو نے بتایا کہ ابوالحسن الہاشمی القریشی کو اکتوبر کے وسط میں شامی حر فوج کی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کاروائی،2 فلسطینی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے ۔ فلسطینی خبر ایجنسی وافا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی مکینوں سے جھڑپوں کے دوران فلسطینیوں کو سینے میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں 01.12.2022
۔۔۔ روزنامہ حریت: "ترکیہ اقتصادی بڑھوتی میں ریکارڈ توڑ ڈالے گا” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم اپنے "ترکیہ سو سالہ پروگرام” کے ساتھ جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 100 ویں سالگرہ یعنی 2023 کا آغاز شاندار امیدوں اور جوش و خروش کے ساتھ کریں گے۔ مزید پڑھیں