ٹی آر ٹی ورلڈ فورم 2022 کا آغاز اس سال نو تا دس دسمبر کے درمیان استنبول میں ہوگا۔ ٹی آر ٹی کے مطابق، کورونا وائرس کی وجہ سے یہ فورم آن لائن منعقد کیا گیا تھا جو کہ اس بار اب استنبول میں منعقد ہوگا جس کا عنوان مستقبل کی تشکیل نو،غیر یقینی صورتحال،حقائق اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور میزبان ملک قطر مقابلوں سے باہر ہو گئے
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں امریکہ نے ایران کو ایک صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی. دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کھیلے گئے میچ میں زیادہ تر وقت امریکی کھلاڑیوں کا گیند پر قبضہ رہا۔ پہلے ہاف کے 38 ویں منٹ میں امریکی ٹیم کو موقع ملا مزید پڑھیں
چین کے سابق صدر جیانگ زی مِن انتقال کر گئے،چینی پرچم سرنگوں
چین کے سابق صدر جیانگ زی مِن 96 کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں اُن کے سوگ میں چینی پرچم سرنگوں کردیا گیا۔ خبر کے مطابق ،سابق صدر جیانگ کا انتقال سرطان خون اور ایک سے زیادہ اعضاء کی ناکامی کی وجہ سے شنگھائی میں آج دوپہر کو ہوا ہے۔ واضح رہے کہ 1989 میں جب انہوں مزید پڑھیں
آذربائیجان: ناہچیوان کسٹم کمیٹی آذربائیجان کسٹم کمیٹی سے منسلک ہو گئی
ناہچیوان خودمختار جمہوریہ کی سرکاری کسٹم کمیٹی ، آذربائیجان مرکزی کسٹم کمیٹی سے منسلک ہو گئی ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے ناہچیوان خودمختار جمہوریہ کی سرکاری کسٹم کمیٹی کی تحلیل کے فیصلے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ کمیٹی سے منسلک شعبے، آذربائیجان کسٹم کمیٹی کے ناہچیوان جنرل ڈائریکٹریٹ سے منسلک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
جنرل عاصم منیر کے خلاف تیار کی گئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں
جنرل سید عاصم منیر نے 17 ویں آرمی چیف کی حیثیت سے پاک آرمی کی کمان سنبھال لی۔ نئے آرمی چیف نے ایسے وقت میں فوج کی کمان سنبھالی ہے کہ جب عسکری ادارہ ایسے مسائل اور چیلنجز کا شکار ہے جو ان سے پہلے کسی آرمی چیف کے حصے میں نہیں آئے۔ تاہم امید مزید پڑھیں
آرمی چیف نے عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا، تجزیہ کار مرتضی سولنگی
سینیئر تجزیہ کار اور صحافی مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام "آن دی فرنٹ” میں پروگرام اینکر کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے اور صحافی مرتضیٰ سولنگی نے مزید پڑھیں
‘افغان طالبان TTP کو منع کریں تو حملے رک سکتے ہیں مگر وہ منع نہیں کریں گے’
طالبان اس سے پہلے صوبہ خیبر پختون خوا میں تو سرگرم تھے مگر کوئٹہ میں ہونے والا خودکش دھماکہ پاکستان کے لیے نیا چیلنج ہے۔ تحریک طالبان اب ماضی کی طرح کمزور نہیں رہی بلکہ انہیں افغانستان کی صورت میں محفوظ مرکز مل گیا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی اگرچہ دونوں حکومت مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: تیونس کی دفاعی چیمپئن فرانس کو 0-1 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈ کپ 2022: آسٹریلیا کی ڈنمارک کو 0-1 سے شکست
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے میتھیو لیکی نے 60 ویں منٹ میں گول اسکور مزید پڑھیں
یورپی یونین: انڈوپیسیفک کا علاقہ دنیا کی تقدیر کا تعین کرے گا
یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی ‘جوزف بوریل’ نے کہا ہے کہ انڈوپیسیفک ایک ایسا علاقہ ہے جہاں تاریخ رقم ہو گی۔ یورپی یونین کو اس علاقے میں اور بھی زیادہ سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ جوزف بوریل نے، ‘برسلز انڈو پیسیفک فورم ‘کے افتتاحی خطاب میں کہا ہے کہ یورپی مزید پڑھیں