ضلع اپر چترال میں صوبائی حلقوں کے مابین ہونے والے محتلف کھیلوں کے ٹرائلز اختتام پذیر

ضلع اپر چترال میں محتلف کھیلوں کے ٹرائلز اختتام پذیر ہو گئے۔ ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبر پختون خوا خالد خان کی ہدایات پر صوبائی حلقوں کے مابین ہونے والے مقابلوں (Inter Constituency Games) کے ٹرائلز تین دن تک ضلع اپر چترال کے گہلی پلے گراونڈ بونی میں جاری رہے جن میں رکن صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں

جنرل سید عاصم منیر  نے 17 ویں آرمی چیف کی حیثیت سے پاک آرمی کی کمان سنبھال لی۔ نئے آرمی چیف نے ایسے وقت میں فوج کی کمان سنبھالی ہے کہ جب عسکری ادارہ ایسے مسائل اور چیلنجز کا شکار ہے جو ان سے پہلے کسی آرمی چیف کے حصے میں نہیں آئے۔  تاہم امید مزید پڑھیں

نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس ،ترکیہ کے ساتھ یک جہتی کا اظہار

نیٹو کے وزرائے خارجہ اجلاس  کے اعلامیئے میں دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔  نیٹو ممالک  نے اعلامیئے میں واضح کیا ہے کہ  دہشتگردی خواہ جس بھی نوعیت کی ہو اس کی مذمت کرتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی جاتی ہے۔ رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ مزید پڑھیں

امریکی حکومت سے نہیں، سائفر میں دھمکیاں دینے والے سے اختلاف ہے: ذلفی بخاری

چند ہفتوں قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  کی جانب سے امریکا کےساتھ "خوشگوار تعلقات”  کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما وں کی طرف سےبھی تعلقات کی بہتری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔  پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ پورے امریکا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس کے ٹرک پر خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) پولیس کوئٹہ اظفر مہسر نے جائے وقوع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 24 افراد زخمی ہوئے جن میں 20 پولیس اہلکار اور 4 شہری شامل ہیں۔ ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا جس میں 25 کلو گرام بارودی مزید پڑھیں

ویلکم آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

انہونی ہوگئی اور جنرل عاصم منیر پاکستان کے سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے منصب سے سرفراز ہوگئے۔ ویسے تو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ کاغذی طور پر آرمی چیف کے عہدے سے بڑا ہوتا ہے لیکن پاکستان کے زمینی حقائق اور عسکری اسٹرکچر کی وجہ سے آرمی چیف ہی کو مزید پڑھیں