ترکیہ کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف ممکنہ آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ "آپریشن کل، اگلے ہفتے یا پھر کسی بھی لمحے شروع ہو سکتا ہے”۔ ابراہیم قالن نے ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل پر ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں فعال،آبادی کو چوکنا کر دیا گیا
امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔ امریکی ارضیاتی تحقیقاتی مرکز کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے، آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
‘سیاسی جماعتیں، ادارے عمران خان کو روکنے میں ناکام رہے تو پاکستان ڈھے جائے گا’
پاکستانی سیاست میں جس طرح اتنے لمبے عرصے تک فوج کی مداخلت رہی ہے تو وہ ایک دم سے اے پولیٹیکل نہیں ہو سکتی کیونکہ ان کی اپنی بقا کا مسئلہ ہے۔ ان کے تجربے بار بار ناکام ہوئے اور ان پر کھل کر تنقید شروع ہو گئی۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے نئی تجاویز پیش کردیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
کراچی: ملیر کی شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں شوہر نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع پر بیوی اور تین بیٹیوں کو قتل کردیا اور ملزم فواد نے قتل کی واردات کے بعد مبینہ طور مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: نیدرلینڈز کی قطر کو 0-2 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈکپ 2022: سینیگال کی ایکواڈور کو 1-2 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی عراق: دہشت گردوں کی فائرنگ، ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کی جانب سے کی گئی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دو روز قبل ایک ترک فوجی خلیل ابراہیم ییغیت دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا مزید پڑھیں
محض گیدڑ بھبھکیوں کی خاطر اپنے سیاسی و دفاعی مفادات کا گلا نہیں گھونٹ سکتے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے لیے کسی قسم کی رعائیت نہیں برت سکتے۔ صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں کہا کہ علاقائی سالمیت اور عوام کی سلامتی سے متعلقہ ہمیں تدابیر اختیار کرنے میں کسی بیرونی طاقت سے اجازت طلب کرنے یا مزید پڑھیں
ہونڈرس نے قومی ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا
وسطی امریکہ کے ملک ہونڈرس میں بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ قومی ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہونڈرس کے صدر سیومارا کاسٹرو نے ملک میں منشیات کی اسمگلنگ، کرائے کے قتل اور غیر قانونی کاروائیوں کے سدّباب کے لئے قومی ہنگامی حالات کے نفاذ کا اعلان کر مزید پڑھیں