عمران خان کا کرشمہ اور افراتفری: شفقنا خصوصی

2018 کے انتخابات میں عمران خان کے جیتنے کے امکانات کافی مبہم تھے۔ پاکستان کے نوجوان، اور مزدور طبقے کے لیے ان کے بے مثال مداحوں کی تعداد اور عوامی سطح پر بیان بازی کی اپیل کے باوجود، ان کی حکومت کی قانونی حیثیت دھوکہ دہی، دھاندلی اور استحصال کے الزامات سے متاثر ہے۔ کچھ مزید پڑھیں

کیا آپ دریائے سندھ کی تاریخ اور تہذیب کے بارے میں جانتے ہیں؟

وِل ڈیورا جو دنیا کے جانے مانے تاریخ دان سمجھے جاتے ہیں، اپنی کتاب دی اِسٹوری آف سویلائزیشن میں لکھتے ہیں ’’جب خوفو نے پہلا احرام تعمیر کروایا تو موہنجودڑو اپنے عروج پر تھا‘‘۔ مجھے وِل ڈیورا کی دریائےِ سندھ کی ترائی پر آباد، اِنڈس ویلی سویلائزیشن کے بارے میں کی گئی اس بات کی مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامی تعاون  تنظیم کے سیکرٹری جنرل   حسین ابراہیم  طاہا  کو شرف ِ ملاقات بخشا۔ یہ ملاقات  استنبول  کنونشن سنڑ میں  اسلامی  تعاون  تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون کی  قائمہ کمیٹی   کے 38 ویں  اجلاس کے افتتاحی پروگرام کے بعد  بند کمرے میں سر انجام پائی۔  

DHKP تنظیم کی نام نہاد لیڈراستنبول سے گرفتار

 ترکیہ میں دہشتگرد تنظیم ڈی ایچ کے پی کی نام نہاد لیڈر گلتن ماتور کو ترک خفیہ ایجنسی  اور پولیس کے تعاون سے استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔  حفظتی ذرائع کے مطابق، خفیہ معلومات کے نتیجے میں مسلح دہشتگرد تنظیم کا کارندہ بننے  کے جرم میں مفرور اور مطلوبہ  دہشتگرد گلتن ماتور کو اس وقت مزید پڑھیں

"فوج تیار رہے" روس ہم پر نئے میزائل حملے کر سکتا ہے:یوکرینی صدر

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے بتایا ہے کہ روسی فوج، یوکرین کی سول اور توانائی  سے متعلق تنصیبات پر نئے میزائل حملوں کی تیاری میں ہے ۔  زیلنسکی نے گزشتہ شب ٹیلی گرام پر اپنے یومیہ ویڈیو پیغام میں بتایا کہ اس ہفتے بھی دونیسک کے محاذ پر شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا ،روس نے گزشتہ ہفتے یوکرین کی سول مزید پڑھیں

ترکیہ: سیاست میں ناراضگی کی کوئی جگہ نہیں، ہم مصر کی طرح شام کے ساتھ بھی تعلقات بحال کر لیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا مرحلہ پہلے وزراء کی سطح پر اور اس کے بعد سربراہان کی سطح پر چلایا جائے گا۔ صدر ایردوان نے کل دورہ قونیہ کے دوران یوتھ اجلاس میں شرکت کی اور نوجوانوں کے سوالات کے جواب مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیر دفاع بھارت میں،INS وکرانت کا دورہ

 فرانسیسی وزیر دفاع سیبیستیان لاکورنو نے دورہ بھارت کے دوران کہا ہے کہ  دونوں ملک  ہند پیسیفک میں بحری حاکمیت اور آزادانہ آمدورفت کی حمایت کےلیے متفقہ رائے رکھتے ہیں۔ لاکورنو نے  اپنے دورے کے دوران  262 میٹر طویل بھارتی ساختہ جنگی بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کا بھی مشاہدہ کیا ۔  اپنی ٹویٹ میں فرانسیسی وزیر نے  کہا مزید پڑھیں