امریکا میں پاکستانی طلبہ کی تعداد میں سالانہ 17 فیصد اضافہ

امریکا کی ایک سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 22-2021 کے دوران امریکا میں پاکستانی طلبہ کی تعداد میں سالانہ 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں ہفتے واشنگٹن میں جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی طلبہ کے لیے امریکا پہلی ترجیح رہا ہے جہاں بنگلہ دیش، نیپال، بھارت مزید پڑھیں

لیک ہونے والی ذاتی ویڈیو اعظم سواتی نے خود بنائی تھی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی  اپنی  اہلیہ کے ساتھ جس  ذاتی ویڈیو کا بار بار ذکر کر رہے ہیں وہ ویڈیو انہوں نے خود بنائی تھی۔ اتوار کی رات جیو نیوز کے پروگرام "جرگہ” میں میزبان سلیم صافی مزید پڑھیں

پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود پاک فوج غیرسیاسی رہے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں آیا  تاہم فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔ معروف خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے عسکری سفارت مزید پڑھیں

پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں 3 گولڈ میڈل جیت لیے

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین گولڈ میڈل جیت لیے جبکہ ویمن ایتھلیٹ آرزو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ کولمبو میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشاد علی نے پہلے انڈر 21 کیٹیگری میں اور پھر سینئر کیٹیگری کے انفرادی کاتا مزید پڑھیں

پاکستان میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہونے کا امکان

ملک بھر میں 26 نومبر کو ٹوئٹر پر ’گوگل پلے اسٹور‘ کا ٹرینڈ اس وقت ٹاپ پر آگیا جب میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں کہ یکم دسمبر سے ملک میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہونے کا امکان ہے۔ مذکورہ خبر سامنے آنے کے بعد لوگوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’گوگل پلے مزید پڑھیں