روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک میں روس کی سفارتی موجودگی کو کم ترین درجے پر کر دیا گیا ہے۔ ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں، خاص طور پر مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد پابندیوں کے بعد، روس کی اختیار کردہ تدابیر کے بارے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘ملک ریاض پھنس گئے ہیں، بشریٰ بی بی اور عمران خان بھی پھنسنے والے ہیں’
برطانیہ سے ریکور کیے گئے 50 ارب روپے کی بحریہ ٹاؤن کو غیرقانونی منتقلی کے کیس میں نیب نے ملک ریاض کو یکم دسمبر کو طلب کرلیا۔ وہ اس کیس میں پھنس چکے ہیں جبکہ آئندہ آنے والےدنوں میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پھنس سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
‘عمران خان ‘رئیل اسٹیٹ مافیا’ کےمخالف لیکن دریائے راوی کے گرد زمین پر قبضے کے حمایتی ہیں’
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منگل کے روز ‘رئیل اسٹیٹ’ کو پاکستان کا سب سے بڑا مافیا قرار دیا تھا جب کہ وہ مبینہ طور پر پنجاب میں انہیں طاقتور عناصر کو پروجیکٹ کرنے میں سرگرم ہیں۔ دو روز قبل اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے افسوس کا مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: کروشیا کی کینیڈا کو 1-4 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکیہ: 2023 کے آخر تک ہم، مقامی ڈورن جنگی طیارے کی سیریل پیداوار شروع کر دیں گے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سال 2023 میں ہم اپنے ملّی ڈرون جنگی طیارے قزل الما کی سیریل پیداوار شروع کر دیں گے۔ صدر ایردوان نے ضلع قونیہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی ضلعی مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم اُٹھائے گئے مزید پڑھیں
پاکستان: تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی موجودہ سیاسی ڈھانچے کا حصہ نہیں بنے گی ۔ ہم نے تمام صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق خان نے 3 نومبر کو مسلح حملے کا نشانہ بننے کے بعد پہلی مزید پڑھیں
بھارت نے بھوٹان کے اشتراک سے تیار کردہ سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا
بھارت نے بھوٹان کے اشتراک سے تیار کردہ "انڈیا۔ بھوٹان سیٹ” نامی سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا ہے۔ بھارت وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق انڈیا خلائی تحقیقاتی مرکز ISOR نے "پولر سیٹلائٹ فائر وہیکل”PSLV-C54 نامی راکٹ کے سیٹلائٹ کو صوبہ آندراپردیش کے جنوبی جزیرے سری ہری کوٹا میں واقع ساتش دھاون خلائی مزید پڑھیں
‘عمران خان اپنا آخری کارڈ کھیل چکے، اسمبلیوں سے استعفے ہی ان کا بہترین آپشن تھا’
سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان اپنا آخری کارڈ کھیل چکے ۔یہ ان کے پاس بہترین آپشن تھا ۔ یہ ان کا سیاسی فیصلہ اور سیاسی چال ہے۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے امریکی بپلیکیشن "دی واشنگٹن پوسٹ” کے لئے لکھے گئے آرٹیکل مزید پڑھیں
"نیوٹرل حوالدار ” کے پاس وفاقی حکومت سے زیادہ اختیارات ہیں: ایم این اے محسن داوڑ
محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے تاہم ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روکا گیا۔ اس حوالے سے ایم این اے محسن داوڑ نے اتوار کے روز کی گئی سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ مجھے ایف آئی اے نے مزید پڑھیں
پاکستان کی عسکری تاریخ اور سنیارٹی کی بنیاد
@2021 – All Right Reserved. Designed