فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے میں ترکیہ کے ثالثانہ کردار کے بارے میں کہا ہے کہ "ترکیہ کی ثالثی کے طفیل سمجھوتے کی مدت میں 120 دن کی توسیع کمزور ممالک کی مدد کے لئے نہایت ضروری اقدام ہے ۔ اس اقدام کا جاری رہنا ضروری ہے”۔ ماکرون نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
متنازع ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
پاکستان تحریک انصاف رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو اداروں کے خلاف متنازعہ ٹوئٹس کرنے پر دابارہ گرفتار کیا گیا جس کے بعد اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ نے اعظم سواتی کو آج بروز اتوار 27 نومبر کو مزید پڑھیں
آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعدادو شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر کا ردعمل
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں سے متعلق مذموم مہم پر ردعمل سامنے آگیا ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اور ان کے اہل مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکی کیوں اہمیت رکھتا ہے؟شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عراق کی حکومت میں نئے چہروں کو بھی انہی پرانے مسائل کا سامنا ہے: شفقنابین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کا درد ہمارا درد ، اس کی خوشی ہماری خوشی، اس کی کامیابی ہماری کامیابی کے مترادف ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی جنگ کی حمایت کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کا درد ہمارا درد ، اس کی خوشی ہماری خوشی، اس کی کامیابی ہماری کامیابی کے مترادف ہے۔ " صدر ایردوان اور وزیر اعظم شہباز شریف نے استنبول کے قصرِ وحدالدین میں بلمشافہ مزید پڑھیں
شمالی عراق، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 7 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہم اپنے شہداء کے لیے، اپنی قوم کے لیے، اس پیارے وطن کے لیے انتھک لڑتے رہیں گے۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے رہنما سابق وزیر اعظم عمران خان جلسے کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پنڈی جلسہ گاہ پہنچ گئے، اس موقع پر میزبان سینیٹر فیصل جاوید اشکبار ہوئے اور جذباتی الفاظ میں عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔جلسہ گاہ میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان خصوصی طیارے میں سوار ہو کر نورخان ایئر بیس اترے اور مزید پڑھیں
"TRT ورلڈ سٹیزن ایوارڈز" مستحقین میں تقسیم کر دیے گئے
ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے زیر اہتمام "TRT ورلڈ سٹیزن ایوارڈز” کے 2020 اور 2021 کے فاتحین نے ایک تقریب میں اپنے ایوارڈ وصول کیے۔ TRT کے سماجی ذمہ داری کے اقدامات میں سے، "TRT ورلڈ سٹیزن ایوارڈز”، جس کا پہلی بار اہتمام 2017 میں "مثبت تبدیلیوں میں اہم کردار” اصول کے مزید پڑھیں
وزیر دفاع خلوصی آقارکی پاکستان کے وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات
وزیر دفاع خلوصی آقار نے پاکستان کے وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع خلو صی آقار نےاس سے قبل پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے مذاکرات کیے تھے۔ صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی شریک ہونے والی استنبول شپ مزید پڑھیں