کراچی کی مشکلات کب ختم ہوں گی؟

کراچی پاکستان کا لاوارث شہر ہے، جہاں قانون نام کی کوئی شے موجود نہیں۔ آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کراچی میں آکر کچھ بھی کریں، آپ سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ آپ عوام کا پانی عوام کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کےلیے کراچی بہترین چوائس ہے، آپ شہریوں کی جگہ پر مزید پڑھیں

وزیر دفاع آقار کی پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات

وزیر قومی دفاع خلو صی  آقار نے پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا استقبال کیا۔ صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف  کے بھی شریک ہونے والی   استنبول شپ یارڈ کمانڈ میں "پاکستان مل گیم (قومی جہاز) پروجیکٹ کے دائرہ کار میں بنائے گئے تیسرے جہاز کی لانچنگ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا بھی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیہصلہ کر لیا ہے حالانکہ ان کے عہدے کی مدت 30 اپریل 2023ء کو پوری ہونا مزید پڑھیں

پاکستان میں یوٹیوب کے پہلے ’برانڈ کاسٹ‘ ایونٹ کا انعقاد

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے پاکستان میں اپنی بڑھتی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے 24 نومبر کو پہلے ’برینڈ کاسٹ‘ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ’برینڈ کاسٹ‘ یوٹیوب کا ایک منصوبہ ہے، جس کے تحت وہ کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، تاکہ انہیں پیسے کمانے کے زیادہ مزید پڑھیں