@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 25 سے 26 نومبر 2022 تک ترکیہ کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور صدر ایردوان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لئے چار ملجم (MILGEM)کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے پی این ایس خیبر کا مزید پڑھیں
ترکیہ کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے: سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن
سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا کہ ترکیہ کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ کرسٹرسن نے سویڈش پارلیمنٹ میں گرین پارٹی کی شریک چیئر مارٹا سٹینیوی کے اس سوال کا جواب دیا کہ ترکیہ کی جانب سے شمالی شام میں شروع کیے جانے والے "ایئر آپریشن مزید پڑھیں
کورونا وبا تا حال نہیں ٹلی، یورپین میڈیسن ایجنسی
یورپی یونین کی ڈرگ ریگولیٹر یورپی میڈیسن ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ختم نہیں ہوئی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ اس کے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ EMA کے عہدیداروں نے کورونا کے پھیلاو کی تازہ ترین صورتحال پر ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ یورپی میڈیسن مزید پڑھیں
روس کےیوکرین پر حملے جاری ہیں
روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ روز یوکرین کے ملٹری مینجمنٹ اور توانائی کے نظام پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور صحیح نشانے والے ہتھیار وں سے حملہ کیا۔ ایگور کوناشینکوف نے روس یوکرین جنگ میں روسی فوجی دستوں کی سرگرمیوں کے بارے میں بیان دیا۔ مزید پڑھیں
بین البراعظمی تجارت کا سب سے بڑا بہاؤ اب یشیا اور یورپ کے درمیان ہے: یولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ بین البراعظمی تجارت کا سب سے بڑا بہاؤ ایشیا اور یورپ کے درمیان ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارترکی-قازقستان-آذربائیجان ٹرانسپورٹ اور وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس” کے افتتاحی موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چاووش اولو نے کہا کہ جارجیا بھی ماس اجلاس میں موجود مزید پڑھیں
‘نئے آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو تقرری پر مبارک باد ‘
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے جنرل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارک باد دی اور کہا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور مزید پڑھیں
نئے چیف کی آمد: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
نئے مشرق وسطیٰ کاراستہ دمشق سے ہو کر گزرتاہے:شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر ایردوان کا ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم انور ابراہیم کو مبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کے طور پر تقرری کے موقع پر انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ایردوان نے انور ابراہیم کو ان کی قیادت میں اتحاد مزید پڑھیں