لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے، حکومت نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی

وزیر اعظم پاکستان نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی، عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات کا تحریری احوال شام کو جاری ہوگا

آرمی چیف کی تعیناتی پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مشاورتی ملاقات مکمل ہو گئی۔  صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے سرکاری ہینڈ آوٹ  آج شام ایوان صدر سے جاری کیا جائے گا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کے نور مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف بن گئے

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کر دیے۔ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بن گئے۔ صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت آرمی چیف کی مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ کا پریڈگراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنے کی اجازت دینے سے انکار

  جنرل ہیڈ کوارٹرز نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے میں کوئی اعتراض نہیں۔ یہ علاقہ سی ڈی اے کی حدود میں آتا ہے ان سے اجازت لیں تاہم اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے  ہیلی کاپٹر لینڈ کے کی اجازت دینے سے انکار مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم سے ملاقات

صدر عارف علوی کی جانب سے  آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط ہونے کے کچھ لمحوں بعد ہی نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر   وزیراعظم ہاوس  پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا۔ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر  وزیراعظم  شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ان وزیراعظم ہاوس پہنچ مزید پڑھیں

‘نئے آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو تقرری پر مبارکباد ‘

پاکستان تحریک انصاف قیادت  نے جنرل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور  جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے مزید پڑھیں

‘عمران نے صدر علوی کو عاصم منیر کی سمری پر دستخط کرنے سے روکنے کی کوشش کی’

صدر عارف علوی اور عمران خان کی لاہور میں ملاقات کے دوران عمران خان کا مطالبہ تھا کہ صدر عاصم منیر والی سمری پر اعتراض لگا کر اسے سپریم کورٹ بھجوانے کی بات کریں تا کہ اس پہ کھیلا جا سکے جبکہ ساحر شمشاد والی سمری منظور کر لیں۔ اس لیے فواد چودھری نے میٹنگ مزید پڑھیں