دوزجے میں 5.9  کی شدت کے زلزلے کے جھتکے

دوزجے(Düzce) میں  5.9  کی شدت کے زلزلے میں ابتدائی تخمینوں کے مطابق،  50 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوزجے میں ترکیہ کے مقامی   وقت کے مطابق رات  چار بج کر  آٹھ منٹ پر 5.9 کی شدت کے زلزلے  کے جھتکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے میں 50 افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات13

ترکیہ کے بحیرہ ایجیئن  کا ایک صنعتی شہر دینیزلی کا قصبہ  بلدان خاص طور پر اپنی ہاتھ سے بنی مصنوعات کے لیے مشہور ہے۔ بُلدان  کا کپڑا جس کا نام قصبے کے نام پر رکھا گیا ہے اور صدیوں پرانا ہےکو  ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں بلدان ایوان تجارت کی درخواست پر مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس کو "دہشت گردی کا اسپانسر "ملک اعلان کر دیا

یورپی یونین نے روس کو "دہشت گردی کا اسپانسر "ملک اعلان کر دیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "پارلیمنٹ نے روس کی طرف سے یوکرین کے لئے کھولی گئی سنگدلانہ جنگ کی حالیہ صورتحال سے متعلق ایک فیصلہ بِل کی منظوری دی ہے۔ فیصلے میں پارلیمنٹ کے ممبران نے، مزید پڑھیں

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی طرف سے مذمت: ایران کا فیصلہ ایک للکار ہے

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران کے، جوہری پروگرام کو وسیع کرنے کے، فیصلے کی مذمت کی ہے۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں  ایران کی طرف سے جوہری پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لئے اٹھائے گئے  اور  بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی UAEA کے بھی تصدیق کردہ حالیہ اقدامات کی مزید پڑھیں

ترکیہ کا صومالیہ کو ٹریننگ فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

ترکیہ ان ممالک میں شامل  ہے جو صومالیہ میں فراہم کی جانے والی فوجی اور تکنیکی تربیت کی وجہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے اس ملک پر ہتھیاروں کی پابندی سے مستثنیٰ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 1992 سے صومالیہ پر عائد اسلحے کی پابندی کو 15 نومبر 2023 مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کی قبروں کے کتبوں کی توڑ پھوڑ

جرمنی  کی ریاست  لوئر سیکسنی کے ہینوور شہر  میں مسلمانوں کے ایک قبرستان میں بڑی تعداد میں  قبروں کو  تباہ کر دیا گیا ہے۔ لوئر سیکسنی اسٹیٹ شورا ایسوسی ایشن کے صدر، رجب  بلگین نے قبرستان کی زیارت کی  اور  قبرستان کا جائزہ لیا ۔ بلگین نے  حکام سے زیر بحث  قبروں کو پہنچنے والے مزید پڑھیں

کیوبا کے صدر میگوئل ماریو ڈیاز کینیل برموڈیزترکیہ کے دورے پر

کیوبا کے صدر میگوئل ماریو ڈیاز کینیل برموڈیز ترکیہ کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا سرکاری دورہ کرنے والے برموڈیز نے سب سے پہلے جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک کے مزار  پر حاضری دی۔ کیوبا کے صدر برموڈیز نے اپنے وفد کے ہمراہ غازی مزید پڑھیں

جمہوریہ کانگو: موسلا دھار بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 11 افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک کے ‘جنوبی کیوو’ نامی علاقے پولیس ڈائریکٹر پیکوس منیانگا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سوموار کے دن سے جاری موسلا دھار بارشوں  کی وجہ سے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ  کی آفت مزید پڑھیں

سورج کا مزاج بگڑ گیا: ناسا

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا سے منسلک ‘سولرڈنامکس مانیٹرنگ ہوم’ نے "سورج کا مزاج بگڑ گیا” کے عنوان کے ساتھ  نئی سولر تصویر شائع کی ہے۔ ناسا قبل ازیں سورج کی مسکراتی ہوئی تصویر شائع کر چکا ہے اور اب کی بار ‘سولر ڈنامکس مانیٹرنگ ہوم’ نے ‘سورج کا مزاج بگڑ گیا’ نامی تصویر شائع مزید پڑھیں

ترکیہ وزارت دفاع: ہم اپنی ملت کے سامنے ڈھال اور دشمن کے مقابل تلوار ہیں

ترکیہ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کے ٹھکانوں پر فائرنگ بلا تعطل جاری ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "وقت پڑنے پر ہم اپنی اصیل ملّت کے سامنے ڈھال اور دشمن کے مقابل تلوار بن جاتے ہیں۔ ترک مسلح افواج اپنے ملک و ملّت کی خاطر نہایت مزید پڑھیں