مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں

ترکیہ  کو اپنی جنوبی سرحد پر "دہشت گردی کے خطرے اور اسے اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے: جان کربی

امریکہ میں، وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جان کربی نے اعلان کیا کہ ترکیہ  کو اپنی جنوبی سرحد پر "دہشت گردی کے خطرے” کا سامنا ہے اور اسے اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ جان کربی نے زوم کے ذریعے اپنی بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں مزید پڑھیں

نفرت اور تشدد کے شیطانی چکر پر مل کر کام کر کے قابو پایا جاسکتا ہے : وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ وہ نفرت اور تشدد کے شیطانی چکر پر مل کر کام کر کے قابو پالیں گے۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو    نے ان خیالات کا اظہار  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مراکش کے شہر Fes میں منعقدہ اقوام متحدہ  الائنس آف سولائزیشن کے 9ویں عالمی فورم  سے مزید پڑھیں

ترکیہ: کیوبا کے صدر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں

کیوبا کے صدر ‘میگوئل ماریو ڈیاز۔کینل برموڈز’ صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔ ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں متوقع مذاکرات میں ترکیہ۔کیوبا تعلقات کے تمام پہلووں پر نظر ثانی کی جائے گی اور باہمی تعاون مزید پڑھیں

اسرائیل: مغربی بیت المقدس میں دھماکہ، 7 افراد زخمی

مغربی بیت المقدس میں ایک بس اسٹاپ پر دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل پولیس  کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق دھماکہ، مغربی بیت المقدس سے خروج کے حصے میں، ایک بس اسٹاپ پر ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا راکٹوں سے حملہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شام کے شمالی حلب کے تل رفعت ضلع میں تعز ضلع کے مرکز پر قابض  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے راکٹ حملے میں اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقے  میں 3 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے  ہیں  جبکہ  8 زخمی ہوئے ہیں۔ PKK/YPG دہشت گردوں نے تل رفعت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نابلس شہر پر چھاپے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ  اور دل  پر لگنے والی گولی  کے نتیجے میں   احمد  امجد  شہادے  جان کی بازی مزید پڑھیں

امریکہ: مارکیٹ منیجر نے ملازمین پر فائر کھول دیا، 10 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک تھوک پرچون مارکیٹ کے منیجر نے مارکیٹ کے ملازمین پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدوں کے مطابق منیجر نے اپنے آفس میں داخل ہو کر مارکیٹ کے دیگر ملازمین پر فائر کھول دیا۔ واقعے میں حملہ آور مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر ترک: "صدر ایردوان : ہم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کے راکٹ حملے کے حوالے سے کہا کہ  دہشت گرد تنظیم کا نام مزید پڑھیں