انڈونیشیا میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 162 تک جا پہنچی

انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں کل آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 162 ہو گئی ہے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے کے علاقے Cianjur میں آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 162 سے تجاوز کر گئی۔ مغربی جاوا کے گورنر رضوان کامل نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ترکیہ: مزید 3 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے مفرور مزید 3 دہشت گردوں نے ترکیہ سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکیہ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈرمیری کمانڈ آفس  کی طرف سے جاری، قائل کرنے کا، پروگرام کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ پروگرام کے دائرہ کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم مزید پڑھیں

‘آصف زرداری اسلام آباد میں کچھ لوگوں سے ملے ہیں اور پھر شہباز شریف کے پاس گئے ہیں’

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں حکومت اور پنڈی کے مابین ٹھن گئی ہے، میں اس نظریے کو نہیں مانتا۔ شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں بیٹھ کر بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مفاہمت کی بات کرتے تھے تو وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کیونکر کریں گے۔ تعیناتی مزید پڑھیں

جزائر سولومن میں زلزلہ،ریکٹر اسکیل پر شدت 7 تھی

 جزائر سولومن کے علاقے گوڈال کنال میں 7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکہ کے تحقیقاتی ادارہ برائے ارضیات کےمطابق، یہ زلزلہ دارالحکومت ہونیرا سے 57 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں مقامی وقت کےمطابق دوپہر ایک بجکر تین منٹ پر آیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز پندرہ کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں تھا ۔  ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

چینی فوج کی بحر ہند و پیسیفیک میں موجودگی قابل تشویش ہے: امریکہ

امریکی وزیر دفاع آسٹن لائیڈ اور چینی وزیر دفاع  وی فنگ ہے  نے   آسیان تنظیم کے دفاعی وزرا کے اجلاس کے تحت کمبوڈیا میں ملاقات کی ہے۔ دونوں وزرا کے درمیان  سنگاپور میں اس سال جون میں ہوئی  ملاقات کے بعد یہ  دوسرا موقع ہے جب ان دونوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی پینٹاگون کے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں پولیس اور فوج کا آپریشن،76 افراد رہا کروا لیے گئے

نائیجیریا کے صوبہ کادونا میں مسلح جتھوں کے قبضے سے 76 افراد کو رہا کروا لیا گیا ۔  کادونا پولیس ترجمان محمد جالیگہ نے بتایا ہے کہ  علاقے میں  پولیس اور فوج نے مل کر  مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا  جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 76 افراد کو رہا کروا لیا گیا مزید پڑھیں

24 جولائی 2015 سے اب تک شمالی عراق اور شام میں 36,854 دہشت گردوں کوغیر فعال کیا گیا : حلوصی  آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی  آقار  نے کہا کہ ملک میں 24 جولائی 2015 سے اب تک شمالی عراق اور شام میں 36,854 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کردیا  گیا ہے اور اس سال کے آغاز سے اب تک 3,585 دہشت گرد وں کا صفایا کیا جاچکا ہے۔ وزیر قومی دفاع  حلوصی  آقار  نے  نے ان مزید پڑھیں

یونان میں داخلےکی کوشش،13 دہشتگرد گرفتار

شام اور ایران  کے راستے ترکیہ  سے  غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخلے کی کوشش میں مصروف 13 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، سرحدی محافظوں نے شاما ور ایران کے راستے  ترکیہ سے یونان میں داخلے کی کوشش میں مصروف 13 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ان مزید پڑھیں

چند دنوں میں ہم اپنے طیاروں، توپوں اور ڈرونوں کے ساتھ ان کے سروں پر پہنچ جائیں گے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "چند دن کے اندر اندر ہم اپنے طیاروں، توپوں اور ڈرونوں کے ساتھ دہشتگردوں کے سروں  پر پہنچ جائیں گے اور انشاء اللہ مختصر ترین مدت میں سب کا جڑ بنیاد سے خاتمہ کر دیں گے”۔ صدر ایردوان نے آرتوین میں یوسف ایلی بیراج  کی مزید پڑھیں

اہم وقت میں اہم ملاقات، سابق صدر آصف علی زرداری وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے

ملک میں آرمی چیف کی تعیناتی پر سیاسی قیادت ایک دوسرے کے ساتھ  بیان بازی میں مصروف ہیں ایسے میں وزیراعظم ہاوس میں اہم ملاقات ہوئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاوس میں آمد ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں