وزیراعظم نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وزرا کو اعتماد میں لینے کے لئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔خصوصی اجلاس ایک نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

‘آصف زرداری اسلام آباد میں آج کچھ لوگوں سے ملے ہیں اور پھر شہباز شریف کے پاس گئے ہیں’

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں حکومت اور پنڈی کے مابین ٹھن گئی ہے، میں اس نظریے کو نہیں مانتا۔ شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں بیٹھ کر بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مفاہمت کی بات کرتے تھے تو وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کیونکر کریں گے۔ تعیناتی کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: ڈنمارک اور تیونس کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جہاں آج عالمی نمبر 10 ڈنمارک اور نمبر 30 تیونس کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے گروپ ڈی کے اس مقابلے میں یورپی ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا تھا۔ توقع کے برعکس دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ہاف 0-0 پر مزید پڑھیں

ترکیہ نے سویڈن کے سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کرلیا

انقرہ میں سویڈن کے سفیر اسٹافن ہیرسٹروم کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور سٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کی چانسلری پر صدر رجب طیب ایردوان کے خلاف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے پروپیگنڈے اور توہین آمیز تصاویر پھیلانے کی مذمت کی گئی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق علیحدگی مزید پڑھیں

شمالی عراق اور شام میں 184 دہشت گردوں کا صفایا کیا جاچکا ہے: حلوصی آقار

قومی دفاع کے وزیر حلوصی آقار  نے بتایا کہ شمالی عراق اور شام میں دہشت گردوں کے اہداف کے خلاف منظم کیے گئے آپریشن پنجہ کلید  کے آغاز سے اب تک 184 دہشت گردوں کو غیر فعال ر کر دیا گیا ہے۔ حلوصی آقار  نے  ان خیالات کا اظہار ترک مسلح افواج کی کمانڈ کے مزید پڑھیں

جاپان: انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

جاپان وزارت دفاع نے SM-3Block llA انٹرسیپٹر میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی کوریا کے اوپر تلے میزائل تجربات ، کوریا جزیرہ نما اور اطراف میں سلامتی خدشات   میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں، ان حالات میں جاپان کی طرف سے ایک نیا دفاعی قدم اٹھایا گیا ہے۔ درمیانی مسافت کے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو، انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے

‘کرسٹیانو رونالڈو ‘انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے ہیں۔ ‘رونالڈو’ کی ‘لیونل میسی ‘کے ساتھ تصویر نے بھی 3 کروڑ 70 لاکھ لائیک  کے ساتھ انسٹاگرام پلیٹ فورم پر سب سے زیادہ لائیک لینے والی پہلی تصویر کا عنوان حاصل کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے مزید پڑھیں