پاکستان میں انٹرایکٹو اور پرسنلائزڈ لرننگ ایپلی کیشن کا باضابطہ آغاز

ایڈٹیوٹر کے ساتھ سیکھنے کے عمل کا نیا تصور کیجئے۔ پاکستان کی سب سے زیادہ انٹرایکٹو اور پرسنلائزڈ لرننگ ایپلی کیشن کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان کے تمام ریجنل بورڈز کے نصاب کو مدِنظر رکھتے ہوئے، ایڈ ٹیوٹر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کےلیے ٹو ڈی اور تھری ڈی ویڈیو اسباق، متحرک تصاویر، سوالات مزید پڑھیں

مودی حکومت میں بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنا ممکن نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات وقت کی ضرورت ہیں لیکن جب تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار میں ہے اس وقت تک اچھے تعلقات قائم کرنا ناممکن ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو مزید پڑھیں

روس: ہم غذائی قلت کے شکار ممالک کی مدد کر رہے ہیں اور کرنا جاری رکھیں گے

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ "ہم، بعض مغربی ممالک کے مہم جُویانہ اور پیشہ واریت سے عاری پالیسیوں کے پیدا کردہ عدم توازن کی وجہ سے غذائی قلت کے شکار ممالک کی مدد کرنا جاری رکھیں گے”۔ ولادی میر پوتن نے، روس زرعی سیکٹر کے حکام کے ساتھ، ویڈیو کانفرنس  کی۔ مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کا دہشت گردوں کے حملوں کا منہ توڑ جواب

بتایا گیا ہے کہ فرنٹ  لائن پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حملوں کا، "ترک مسلح افواج  بھر پور طریقے سے جواب  دے رہی ہے۔” وزارتِ دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم بچے، بوڑھے، طلباء یا اساتذہ  کی تفریق  کیے بغیر معصوم شہریوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپہ مار کارروائی میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنین میں رات گئے چھاپوں میں 5 افراد کو زخمی کیا جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی مزید پڑھیں

ترکیہ: دہشت گرد تنظیم کو اندرونِ ملک اور سرحد پار سانس لینے  کا موقع نہیں دیا جائے گا

شام کے علاقے عین العرب میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کی طرف سے ترکیہ کے ضلع  غازی آنتپ کی تحصیل قارقامش پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشتگردوں کے فائر کردہ راکٹ گولے ایک ہائی ا سکول، دو گھروں اور قارقامش مزید پڑھیں