انڈونیشیا، صوبہ جاوا میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا  کے مغربی صوبے جاوا میں 5٫6 کی شدت  کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل  ریسرچ  سنٹر نے اطلاع دی ہے  کہ جیران  جنگ  شہر سے 18 کلو میٹر  جنوب مغرب میں  رونما ہونے والا  5٫6 کی شدت کے زلزلے کا مرکز   زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ دارالحکومت جکارتہ میں چند سیکنڈوں مزید پڑھیں

شام سے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی جانب سے داغے گئے راکٹ حملے سے 2 افراد جان بحق 6 زخمی

شام کے علاقے عین العرب (کوبانی) میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کی جانب سے غازی انتپ کے  علاقے قارقامیش  میں کیے گئے راکٹ حملے میں 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ   6 افراد زخمی ہوئے ہیں  جن میں  دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ شام کے عین مزید پڑھیں

ترکیہ: پنجہ۔کلید فضائی آپریشن صرف  فضائی آپریشن تک ہی محدود نہیں رہے گا

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف جاری’ پنجہ۔کلید فضائی آپریشن ‘صرف  فضائی آپریشن تک ہی محدود نہیں رہے گا۔ دورہ قطر سے واپسی پر صدر ایردوان نے طیارے میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیا۔ عراق اور مزید پڑھیں

انڈّونیشیا، زلزلے سے کم ازکم 46 افراد لقمہ اجل، سینکڑوں زخمی

انڈونیشیا  کے مغربی صوبے جاوا میں 5٫6 کی شدت  کا زلزلہ آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق  زلزلے سے کم ازکم 46 افراد ہلاک اور 700 زخمی  ہو گئے ہیں۔ امریکی جیالوجیکل  ریسرچ  سنٹر نے اطلاع دی ہے  کہ جیران  جنگ  شہر سے 18 کلو میٹر  جنوب مغرب میں  رونما ہونے والا  5٫6 کی شدت کے مزید پڑھیں

ترکیہ لیبیا کے استحکام میں ممدو معاون ثابت ہوتا رہے گا: وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے کہا کہ وہ لیبیا کے استحکام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ میولود  چاوش اولو  نے  ان  خیالات  کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں اقوام متحدہ (UN) کے خصوصی ایلچی برائے لیبیا اور لیبیا سپورٹ مشن (UNSMIL) کے سربراہ عبدالولی باتھیلی سے ملاقات ک کے موقع پر کیا۔ مزید پڑھیں

ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان کا اناج راہداری معاہدے کے حوالے سے کردار قابل ستائش ہے

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینزا سٹولٹن برگ نے کہا کہ ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان نے اناج راہداری معاہدے کی توسیع اور قیدیوں کے تبادلے میں بہت کلیدی اور اہم کردار ادا کیا ہے۔ ینز اسٹولٹن برگ نے بین الاقوامی سطح پر ترکیہ کے اثر و رسوخ اور سویڈن  و فن لینڈ کی اتحاد مزید پڑھیں

صدر ایردوان کانیو آذربائیجان پارٹی کے قیام کی 30 سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے نیو آذربائیجان پارٹی (YAP)  کے  قیام کی 30 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر ایردوان نے YAP کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف کو مبارکباد کا پیغام  روانہ کیا ہے۔ صدر  ایردوان نے   اپنے مبارکبادکے  پیغام میں کہا ہے کہ  میںصدر ا ور مزید پڑھیں

امریکہ نے مُرغی کے مصنوعی گوشت کے استعمال کی اجازت دے دی

امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کئے گئے مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ بی بی سی ٹرکش کے مطابق امریکہ محکمہ غذا و ادویاتFDA نے سیل کلچر سے بنائے گئے مرغی کے گوشت  کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مذکورہ مصنوعی گوشت زندہ مرغی سے حاصل کردہ خلیات مزید پڑھیں