ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ ہم، آخری دہشت گرد کے غیر فعال ہونے تک علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔ سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں آلتن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم YPG/PKK ، فوجی، پولیس، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائب امریکی صدر کے خلاف منیلا میں احتجاجی مظاہرہ
سرکاری دورے کے ایک حصے کے طور پر فلپائن میں موجود متحدہ امریکہ کی نائب صدر کملا حارث کے خلاف منیلا میں مظاہرین کے ایک گروپ نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے، "کملا حارث، ہم آپ کا خیر مقدم نہیں کرتے”، "کملا! فلپائن کو ہتھیار نہ دو!”، "امریکہ مزید پڑھیں
ترکیہ: شام کے ساتھ سرحدی اضلاع پر راکٹ حملے، سرحدی پٹّی پر حفاظتی تدابیر میں اضافہ
شام کے شمال سے ترکیہ کے سرحدی اضلاع غازی آنتپ اور کیلیس پر اوپر تلے راکٹ حملوں کے بعد سرحدی لائن پر حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیرِ کنٹرول علاقے تل رفات سے کل شام کے وقت فائر کئے گئے راکٹ’ اونجو پنار ‘سرحدی چوکی مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان نے چمن سرحدی چوکی کو دوبارہ کھول دیا
چمن بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی کی ہلاکت کے باعث 13 نومبر کو بند سرحدی چوکی کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ پاکستانی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق حملے کے بعد دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حکام کا مزید پڑھیں
مصر سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز کرنا چاہتے ہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے مصر سے تعلقات کے حوالے سے کہا ہے کہ اس سلسلے میں اعلی حکام کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے تو اچھا ہوگا۔ صدر ایردوان نے قطر سے واپسی پر اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ فیفا کپ کی افتتاحی تقریب کے دوران مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائیوں کی 'پنجہ ' سیریز میں 1441 دہشت گرد غیر فعال
وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا کہ 2019 سے شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائیوں کی ‘پنجہ ‘ سیریز میں 1441 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔ وزارت کی طرف سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افوا ج نے شمالی عراق میں پنجہ عسکری کاروائیوں کے مزید پڑھیں
انسداد دہشتگری کے خلاف ترکیہ کا آپریشن حق بجانب ہے:نیٹو
نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے سویڈن اور فن لینڈ سے کہا ہے کہ وہ ترکیہ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے معاملے میں تعاون کو بڑھائیں۔ سویڈش ٹی وی چینل ایس وی ٹی سے گفتگو کے دوران اسٹولٹن برگ نےسویڈن اور فن لینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسداد دہشتگردی کے معاملے میں مزید پڑھیں
ٹیسلا میں فنی خرابی،3 لاکھ 21 ہزار گاڑیاں واپس طلب کر لی گئیں
برقی موٹر گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے عقبی لائٹ کی خرابی کے باعث امریکہ میں تین لاکھ اکیس ہزار گاڑیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنیسٹریشن کےمطابق،اب تک کسی قسم کے حادثے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ،گاڑی کی عقبی لائٹ کام نہیں کر رہی ہے جس پر مزید پڑھیں
نواز شریف سفارتی پاسپورٹ ملتے ہی بیٹی مریم نواز کے ساتھ یورپ روانہ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سفارتی پاسپورٹ ملتے ہی اپنے بیٹے حسین نواز اور بیٹی مریم نواز، نواسے جنید صفدر کے ہمراہ یورپی ممالک کی سیر پر روانہ ہو گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں مزید پڑھیں
سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی اور آئین کی خلاف ورزی ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم اس کا ازخود نوٹس لے سکتے ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام میں بات آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر مزید پڑھیں