آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک : "صدر ایردوان : دہشت گردی سے متعلق کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے اتوار کے روز شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ونڈ انرجی کا ترکیہ کی کل بجلی کی پیدوارا میں حصہ بڑھ کر 25 فیصد ہوگیا
ونڈ انرجی سے ترکی کی بجلی کی پیداوار 204,375 میگا واٹ فی گھنٹہ کے ساتھ اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جب کہ بجلی کی کل پیداوار میں ونڈ انرجی کا 25 فیصد ہو چکا ہے۔ ترک الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن AŞ (TEİAŞ) کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ روز ترکیہ میں 817 مزید پڑھیں
ایران نے یورینیئم کو 60 فیصد افزودہ کرنا شروع کر دیا
ایران نے، بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی UAEA کی انتظامی کمیٹی میں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی زیرِ قیادت کئے گئے فیصلے کے خلاف بطور ردعمل ‘فردو ‘جوہری تنصیب میں یورینیئم کو 60 فیصد افزودہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ،” UAEAکے ساتھ ناکافی تعاون” کو وجہ بنا مزید پڑھیں
آلتوں کا لبنان سے شائع روزنامہ لورینٹ لے جور کی خبروں کی تردید
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر فخر الدین آلتون نےلبنان سے شائع ہونے والے فرانسیسی اخبار لورینٹ لے جور کے "ترکی شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے” کے زیر عنوان من گھڑ خبر پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر فخر الدین آلتون غیر ملکی پریس میں ترکیہ کے مزید پڑھیں
اپنی سرحدوں اور اپنی قوم کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے: وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو
وزیر داخلہ سوئیلو نے پنجہ کلید آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ اپنی سرحدوں اور اپنی قوم کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، یہ ہمارے ملک اور قوم کا فرض ہے، یہ ہر ملک اور ہر قوم کا جائز حق ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں جرمن مزید پڑھیں
بحر-پیسیفک میں امریکہ فضائی اڈہ قائم کرے گا
امریکہ بحر ہند-پیسیفک نامی علاقےمیں فضائی اڈہ قائم کرے گا۔ اس اڈے کے قیام کا مقصد علاقے میں شمالی کوریا اور چین کے بلیسٹک میزائلوں کےخطرات کے خلاف دفاعی استعداد بڑھانا ہے ۔ دریں اثنا،انڈو پا کام نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ اس نئے فضائی اڈے کی قیام کی افتتاحی تقریب جلد ہی منعقد ہوگی مزید پڑھیں
‘کیس ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے’؛ احتساب عدالت کا اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ختم کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا کیس ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت یہ کیس ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی استدعا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ الیکسن کمیشن کی جانب سے عمران خان پر بطور وزیراعظم توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کے حوالے سے افسران کو گمراہ کرنے کے لئے 3سال قید اور اضافی جرمانے کی استدعا کی ہے۔ بروز منگل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں
اپر چترال کے جونالی کوچ اور قاقلشٹ میں ہزاروں ایکڑ زمین کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ
ضلع اپر چترال کے علاقہ جونالی کوچ کے بیسیوں باشندوں نے اپنے حق کیلئے ایک پر امن احتجاج اور بعد ازاں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ علاقے کے عمائدین نے کہا کہ گلگلت بلتستان کے سابق گورنر پیر کرم علی شاہ کے والد جمال علی شاہ نے ریاست چترال کے سابق حکمران مہتر چترال سے مزید پڑھیں
‘یہ سوال نہ پوچھیں، اپنے حصے کی مار کھالی ہے’، شہباز گل نےآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر ہاتھ کھڑے کردیئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہباز گل نے کہا کہ مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی پر سوال نہ کریں۔ میں نے اپنے حصے کی مار کھا لی ہے ۔ اللہ کی قسم بہت مارتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کی تعیناتی مزید پڑھیں