اسرائیل: ایک اور دھماکہ، 14 افراد زخمی

اسرائیل میں مغربی بیت المقدس کے 2 مختلف مقامات پر دھماکوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل پولیس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق مغربی بیت المقدس کے 2 مختلف مقامات پر واقع بس اسٹاپوں  کے قریب دھماکے ہوئے ہیں ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ دھماکے  بم مزید پڑھیں

اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی، وزیراعظم شہباز شریف نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی کے لئے وزارت دفاع کی جانب سےسمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف  نے معمول کی تمام سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ مشاورت کے لئے اتحادیوں کا اہم اجلاس بھی طلب کر لیا۔ اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو سے سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ریچارج ویلز (کنویں) پاکستان کے زیر زمین پانی کا مستقبل ہوسکتے ہیں

پاکستان میں، 70 فیصد سے زیادہ گھریلو پانی کی ضروریات زمینی پانی سے پوری ہوتی ہیں، یہ میٹھے پانی کا ایک ذریعہ ہے جو حقیقتاً ہمارے قدموں کے نیچے ہے۔ لیکن زیر زمین پانی کے وسائل اکثر ناقص نقشہ سازی اور بدانتظامی کا شکار ہیں اور خطرناک اور غیر پائیدار شرحوں پر ختم ہوتے جارہے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سینیٹر حاجی غلام علی گورنر کے پی کے نامزد

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مزید پڑھیں

فیفا عالمی کپ میں آج کا شیڈول

قطر کی میزبانی میں جاری ‘2022 فیفا عالمی کپ’ کے میچ پوری ہیجان خیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT عالمی کپ کے میچوں کو براہ راست اپنے ناظرین و سامعین تک پہنچا رہا ہے۔ آج گروپ   C اور D کے درمیان متوقع 4 میچ ‘ٹی آر ٹی 1 ‘اور ‘ٹی مزید پڑھیں