سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے صدر عارف علوی سے رابطے میں ہوں۔ سمری پر صدر مملکت مجھ سے ضرور بات کریں گے۔ نجی نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستانی سپر ماڈل حسنین لہری نے لوجین ادادا کے ساتھ تعلق کا باضابطہ اعلان کر دیا
جہاں پاکستانی فیشن انڈسٹری میں اس وقت شادیوں کے موسم چل رہا ہے وہیں اس موسم کی مناسبت سے ایک اورجوڑے نے ایک دوسرے سے محبت کا اعلان کر دیا دی ہے۔ پاکستانی سپر ماڈل حسنین لہری نے حال ہی میں نیٹ فلکس پر آنے والی ریئلٹی پروگرام کی سٹار لوجین ادادا کے ساتھ رومانوی مزید پڑھیں
‘جب تک نیا آرمی چیف چھڑی نہیں پکڑ لیتا یقین نہیں آئے گا’
جنرل باجوہ نے آج اپنی تقریر میں فوج کی جانب سے سیاست میں مداخلت کرنے کا جس طرح اعتراف کیا یہ ان کے ذاتی احساس جرم کا اقرار ہے۔ جنرل صاحب نے ایسا کہہ کر اپنا ذہنی بوجھ کو اتارنے کی کوشش کی ہے۔ مگر سانحہ مشرقی پاکستان محض سیاسی غلطی نہیں تھی کیونکہ اس مزید پڑھیں
صحافی سے اختلاف ہے تو چینل بدل لیں مگر اسے گالیاں نہ دیں؛ مشرف زیدی
اگر آپ کو کوئی صحافی یا چینل پسند نہیں ہے تو اس کی باتیں نہ سنیں مگر اسے اس کے پیج یا پروفائل پر جا کر گالیاں دینے سے پرہیز کریں۔ آپ کے اس طرح گالیاں دینے سے اس کی سوچ اور نظریہ بدل نہیں جانا۔ براہ مہربانی اپنے اندر برداشت پیدا کریں۔ تحقیقاتی صحافی مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: اسپین کی کوسٹاریکا کو 0-7 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین میں اسپتال پر میزائل حملے میں ایک بچہ ہلاک، متعدد افراد زخمی
یوکرین کے شہر وولنیاسک کے اسپتال پر میزائل حملے میں ایک بچہ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد ابھی تک ملبے تلے دب دبے ہوئے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ ولنیانسک ہسپتال کے زچگی کے حصے میں میزائل لگنے کے نتیجے مزید پڑھیں
موزوں ترین وقت پر دہشتگردوں کے خلاف زمینی آپریشن بھی شروع کیاجائے گا: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے شام میں تل رفعت، منبج اور عین العرب کو زمینی آپریشن شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ صدر ایردوان نے یہ اشارہ ترکیہ کی قومی اسمبلی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "ہم شام کی مزید پڑھیں
ترکیہ: پنجہ۔کلید آپریشن کے ساتھ 254 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چُکا ہے
شام اور عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف ترکیہ مسلح افواج کے فضائی آپریشن میں 254 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے، رات کے وقت ترک مسلح افواج کے کمانڈروں کے ہمراہ انقرہ میں برّی فورسز کمانڈ آفس کے مزید پڑھیں
ترکیہ کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ اظہارِ افسوس
ترکیہ نے اسرائیل میں بم حملوں کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "آج صبح بیت المقدس میں ہونے والے بم حملوں میں ایک شخص کی ہلاکت اور کثیر تعداد میں افراد کے زخمی ہونے پر ہمیں سخت افسوس ہے۔ ہم ، شہریوں کو ہدف بنا کر مزید پڑھیں
برطانوی سپریم کورٹ نے اسکاٹ لیںڈ کو دوسرا ریفرنڈم کروانے سے روک دیا
انگلینڈ میں سپریم کورٹ نے سکاٹ لینڈ کوبرطانوی پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر آزادی کے لیے دوسرا ریفرنڈم نہیں کراسکنے سے آگاہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر سنایاہے۔ عدالت کے چیف جسٹس نے اسکاٹ لینڈ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ دوسرا ریفرنڈم برطانوی پارلیمنٹ سے متعلق نہیں مزید پڑھیں