اہم وقت میں سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

ملک میں آرمی چیف کی تعیناتی پر سیاسی قیادت ایک دوسرے کے ساتھ  بیان بازی میں مصروف ہیں ایسے میں وزیراعظم ہاوس میں اہم ملاقات ہوئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاوس میں آمد ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 252 تک جا پہنچی

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 252 تک جا پہنچی جن میں زیادہ اسکول کے بچے ہیں جب کہ 370 سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مزید پڑھیں

کولمبیا: طیارہ آبادی کے اوپر آ گِرا

کولمبیا کے شہر میڈیلِن میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی کے اوپر آ گِرا۔ صحت کی ٹیموں کے مطابق حادثے میں 6 مسافروں اور عملے کے 2 افراد سمیت کُل 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے میں 4 گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ میڈیلِن بلدیہ  کے مئیر ‘ڈینئیل کوئنٹیرو ‘کے مطابق طیارے نے ‘اولایا مزید پڑھیں

عمران خان کی سیاست اپنے ذاتی مفادات سے جڑی ہے: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیات اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست ملک اور قوم سے نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات سے جڑی ہے۔ امریکی لابنگ فرم سے معاہدہ کرنے کے بعد عمران خان امریکا اور اسٹیبلشمنٹ پر لگائے گئے الزامات پر مسلسل یوٹرن لے رہے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

‘کیس پر دائرہ اختیار نہیں’، عدالت کا اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ختم کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت اس کیس پر ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت  نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس میں  وزیرخزانہ سمیت دیگر مزید پڑھیں