مَکُّران بھر سے سینکڑوں لوگوں نے حق دو تحریک بلوچستان کے گْوادر دھرنے میں شرکت کی جس میں کل سے غیر معینہ مدت کے لیے گْوادر پورٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔ اعلان کے بعد گْوادر پورٹ کے راستوں پر کینٹینرز لگا کر راستے بند کیے گئے ہیں، شہر میں بلوچستان کے دوسرے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نوٹس
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے “غیر قانونی اور غیر ضروری” لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔ وزارت خزانہ کی طرف سے پیر کے روز مزید پڑھیں
آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے سمری تاحال موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے طریقہ کار کا آغاز ہوگیا ہے اور آئندہ ایک دو روز میں وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم کو بھجوا مزید پڑھیں
سمری روایت ہے، قانونی ضرورت نہیں: خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئندہ 1 سے دو روز میں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو جائے گا۔ سمری روایت ہے لیکن قانونی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم کی جانب سےٓرمی چیف کی تقرری سے متعلق خط موصول ہو ا ہے جس کے بارے میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کو مزید پڑھیں
امریکہ: شدید برفانی طوفان، 3 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست ‘نیو یارک ‘ کے مغربی اور شمالی علاقوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خاص طور پر نیویارک کے شہر بفلو میں شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دئیے ہیں۔ جمعہ کے دن سے جاری برفباری کی وجہ سے متعدد علاقوں میں برف کی موٹائی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی قطر میں متعدد عالمی رہنماوں سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے قطر میں منعقد ہونے والے 2022 فیفا (انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف فٹ بال فیڈریشنز) ورلڈ کپ کے آغاز کے دائرہ کار میں استقبالیہ میں شریک رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ رات قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں
یوکرینی فوج لوہانسک کے اندر آہستہ آہستہ پیش قدمی کر رہی ہے، زیلنسکی
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ہم لوہانسک علاقے کو روسی فوج سے نجات دلانے کے لیے جنگ کرتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ولا دیمر زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ روس کے خلاف جاری جنگ کو شروع ہوئے 270 دن گزر چکے مزید پڑھیں
اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کا بچوں کے عالمی دن پر خیر سگالی کا پیغام
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے 20 نومبر کو بچوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ہر بچے کے حقوق، خوشی، بھلائی اور بہترین مفادات کا بغیر مزید پڑھیں
ایرانی سفارت خانے پر حملہ،برطانوی سفیر کی امور خارجہ طلبی
ایرانی امور خارجہ نے لندن میں متعین ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد برطانوی سفیر سائمن شر کلیف کو طلب کیا ہے۔ ایرانی امور خارجہ کی ویب سائٹ کےمطابق، برطانوی سفیر سے احتجاجًا استفسار کیا گیا کہ وہ اپنی حکومت سے ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے کی وضاحت طلب کرے۔ برطانوی سفیر نے اس واقعے پر افسردگی کا اظہار کرتےہوئے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔12
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے، اس کے گھریلو علاج اور احتیاطوں کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "کھانسی”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کھانسی کی شکایت ہو تو کیا کرنا چاہیےاور کس چیز سے پرہیز مزید پڑھیں