ترکیہ نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے پانچ ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ خبر کے مطابق، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ترکیہ اگلے دو تین سال میں پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے کر کم از کم پانچ ارب ڈالر تک کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
"فیفا عالمی کپ "اسرائیل سے قطر کےلیے پروازیں شروع ہو گئیں
فٹبال ورلڈکپ کے لیے اسرائیل سے قطر کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ خبرکے مطابق اسرائیل اور قطر معاہدے کے تحت فلسطینی شہری بھی تل ابیب سے دوحہ سفر کرسکتےہیں۔ خیال رہےکہ قطر اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں، سیاسی طور پر ایران کے قریب سمجھا جانے والا قطر فلسطینی تنظیم مزید پڑھیں
‘آپ خود اپنے سب سے بڑے دشمن ہیں’، مصطفیٰ کمال نے عمران خان کے بخیے ادھیڑ دیئے
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفٰی کمال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ خود اپنے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال لی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور جنرل فیصل نصیر کا بارہا نام مزید پڑھیں
‘ارشد شریف، عمران خان کے قتل کا منصوبہ نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوا’؛ تسنیم حیدر شاہ
مسلم لیگ (ن) کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قتل کا منصوبہ لندن میں ایک میٹنگ میں بنایا گیا جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف بھی موجود تھے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
ویب سائٹ فیکٹ فوکس پاکستان میں بند کر دی گئی
تحقیقاتی صحافی احمد نورانی کی ویب سائٹ مبینہ طور پر پاکستان میں بند کر دی گئی ہے۔ یہ ویب سائٹ 2020 میں لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں سے متعلق خبر بھی بریک کر چکی ہے۔ حالیہ بندش اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خاندانی اثاثوں مزید پڑھیں
ملک دشمنوں کی چالیں ناکام ہونگی،حالات جلد قابو میں آئیں گے: خامنہ آئی
ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دو ماہ کی بد امنی کے باوجود دشمن اسلامی حکومت کو گرانے میں ناکام رہنے کے بعد مزدوروں کو احتجاج کے لیے آگے لانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ علی خامنہ ای کا یہ بیان گزشتہ روز ایرانی یونیورسٹیوں اور بعض شہروں میں ہونےوالے شدید احتجاجی مزید پڑھیں
"آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو" ٹرمپ کا ٹویٹر اکاونٹ بحال کر دیا گیا
ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا۔ ایلون مسک نے زیادہ تر ٹوئٹر صارفین کی رائے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کے حق میں آنے کے بعد سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹ کو بحال کردیا۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر گزشتہ مزید پڑھیں
شمالی شام و عراق میں ترک فضائیہ نے آپریشن شروع کر دیا
شمالی شام اور عراق میں موجود دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کرنے کےلیے پنجہ کلید فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا۔ امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق و شام میں یہ آپریشن گزشتہ شب شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد پی کےکے اور اس جیسی دہشگرد تنظیموں کا صفایا کرنے سمیت شمالی عراق و مزید پڑھیں
نیویارک میں برفانی طوفان، دو افراد ہلاک
نیویارک میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5 فٹ تہہ جم گئی اور ایری کاؤنٹی میں راستوں سے برف ہٹانے کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق، نیویارک کے مغربی علاقوں کو برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے نظام زندگی بھی شدید متاثر ہوئی۔ برفانی طوفان کی وجہ مزید پڑھیں
ماحولیاتی نقصان کے ازالے کےلیے فنڈ کی منظوری پراتفاق ہوگیا
اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں دو ہفتے سے جاری کانفرنس میں پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک نے مالدار اور آلودگی پھیلانے والے ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ انھیں پہنچنے والی مزید پڑھیں