برطانوی وزیر اعظم کیئف میں،یوکرین کی دفاعی امداد کا اعلان

 برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے یوکرین کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے موقعے پر  کیف میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد یوکرین کیلئے 50 ملین پاؤنڈ دفاعی امداد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  کیف  پہنچ کر مسرت محسوس کر  رہا ہوں اور یقین دلاتا مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ،5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔  خبر کے مطابق، امریکی ریاست کولوراڈو  کے نائٹ کلب میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے ایک مشتبہ ملزمہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے جو مزید پڑھیں

‘آئین میں نہیں لکھا کہ ججز کی تعیناتی کا اختیار چیف جسٹس کو ہے’

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا۔ آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ ججز کی تعیناتی کا چیف جسٹس کو اختیار ہے۔ آئین جوڈیشل کمیشن میں ہرممبر کو برابر ووٹ کا حق دیتا ہے۔ کراچی میں  کراچی  میں سندھ ہائیکورٹ بار مزید پڑھیں

توشہ خانہ کی نایاب گھڑی کے بعد ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

توشہ خانہ کے تحفوں کا قصہ ابھی تمام نہیں ہوا عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تحفے میں ملنے والی گراف ’کعبہ ایڈیشن‘ گھڑی کی فروخت کا معاملہ منظقی انجام تک پہنچنے سے پہلے ہی قیمتی ہیروں کی انگوٹھیوں کا سکینڈل بھی سامنے آگیا ۔ تفصیلات میں سامنے آیا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب،صدر ایردوان کی قطر روانگی

 صدر رجب طیب ایردوان   امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر  فیفا عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلیے قطر روانہ ہونگے۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق، صدر ایردوان آج امیر قطر کی دعوت پر فیفا عالمی فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہو رہے ہیں۔