آرمی چیف کے تقرر کا عمل آج سے شروع ہوچکا، کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا جو 25 نومبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو ابھی موصول نہیں ہوئی، کل یا مزید پڑھیں

کولومبیا میں فارک اور دیگر مسلح گروہ کے درمیان جھڑپ۔18 افراد ہلاک

کولومبیا میں  مسلح انقلابی قوت یعنی فارک کے بعض   کارندوں اور سرحدی  کمانڈوز نامی مسلح گروپ کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔  یہ جھڑپ پورتو گزمان نامی قصبے سے متصل لوس مینوس  اور لاس دیلیکاس نامی دیہاتوں میں ہوئی جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔  پورتو گزمان بلدیہ کے ناظم مزید پڑھیں

قطر میں فیفا عالمی کپ کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز

قطر کے دارالحکومت دوحہ کے البیت اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب میں فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فیفاعالمی کپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں نےتمام قومیتوں اور عقائد کے لوگوں کو جمع کردیا ہے۔ انھوں نے خیمے کی شکل مزید پڑھیں

ملائیشیا میں انتخابات،انور ابراہیم کی برتری،مہاتیر محمد ہار گئے

ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات میں 177 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کے بعد مخالف رہنما انور ابراہیم کا اتحاد 61 نشستوں کے ساتھ آگے ہے، ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 53 سالوں میں پہلی بار شکست سے دوچار ہوئے، وہ اپنے حلقے سے محی الدین اتحاد کے مقابلے میں اپنی نشست بھی مزید پڑھیں