ترکیہ خطے اور دنیا میں استحکام کے قیام کے لیے عظیم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہے، فخرالدین آلتون

ڈائریکٹر کمیونیکیشن فخرالدین آلتون  کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے خطے اور دنیا میں استحکام کے قیام کے لیے عظیم ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز کے زیر اہتمام  2022 فیفا ورلڈ کپ  کے  دائرہ عمل  میں  دوحہ میں "ترکیہ-قطر نیشن برانڈنگ” پینل مزید پڑھیں

روس، 5 منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد  لقمہ اجل

روس کے جزیرے سخالین کی 5 منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد  لقمہ اجل  اور 9 زخمی ہوگئے۔ ساکھلین جزیرے کے قصبے Tymovskoye میں ایک 5 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر ایک زور دھماکا ہوا  جہاں کل 33 مکین رہتے تھے، دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی۔ مزید پڑھیں

استنبول کے دہشت گرد حملے میں زخمی 71 افراد اسپتالوں سے فارغ

وزیر صحت فخرالدین قوجا  نے اطلاع دی ہے  کہ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے 71 افراد کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ قوجا  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کے بارے میں   آگاہی کرائی۔ وزیر صحت نے بتایاکہ "استقلال اسٹریٹ پر مزید پڑھیں

‘اگر کوئی گڑبڑ ہوئی تو ذمہ دار آپ ہوں گے’، بلاول بھٹو کی صدر مملکت کو آخری وارننگ

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رزداری نے صدر مملکت عارف علوی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے عمل کو آئینی اور قانونی طریقے سے مکمل کرنے دیں۔ ان کے پاس آخری چانس ہے۔ اگر کوئی گڑبڑ ہوئی تو ذمہ دار وہ ہوں گے۔ اسلام مزید پڑھیں

26 نومبر تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب کا عمران خان کے اعلان پر ردعمل

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خطاب میں کئے گئے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 26 نومبر امپائر کی انگلی اٹھائے بغیر ہی گزر جائے گی۔ یہ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

‘عمران خان کا بندہ آرمی چیف نہ لگا تو متنازع بنا سکتے ہیں’

تحریک انصاف کے ایک رہنما کے مطابق عمران خان یہ چاہتے ہیں کہ صدر مملکت سمری کے مندرجات پہلے عمران خان کو دکھائیں اور دستخط اس کے بعد کریں۔ ابھی وہ دیکھیں گے اور اگر ان کا بندہ آرمی چیف نہ لگا تو وہ تعیناتی کو متنازع بنا سکتے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں

میڈرڈ میں نیٹو کی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس شروع

ترکیہ  کے 17 نمائندوں   کے بھی شریک ہونے والا نیٹو کی پارلیمانی اسمبلی کے 68ویں جنرل اسمبلی کااجلاس اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں  میں شروع ہو گیا ہے۔ نیٹو کی پارلیمانی اسمبلی میں  میثاق کے 30 رکن ممالک کے 269 ارکانِ پارلیمنٹ اور 11 مشترکہ وفود کے 100 ارکان اور 8 مبصر پارلیمانی وفود شرکت مزید پڑھیں

ترک صدر کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز شمالی قبرص ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسین تاتار سے فون پر بات کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کے بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اس دوران بتایا کہ شمالی قبرص ترک جمہوریہ   کے ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن بننے کے ساتھ خاندانی تصویر مکمل ہو گئی  ہے، مزید پڑھیں

‘عمران خان سرٹیفائڈ چور ہیں، ان کی ڈائری میں بہت سارے راز ہیں’

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کی ڈائری میں بہت سارے راز ہیں۔ انہوں نے بیش قیمتی گھڑی اونے پونے داموں بیچ دی۔ مجھے تو ڈر ہے کسی دن کوئی آ کر یہ نہ کہہ دے کے عمران خان سے وزیراعظم ہاوس خریدا ہے۔ ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

‘اگر کوئی گڑ بڑ ہوئی تو ذمہ دار آپ ہوں گے’، بلاول بھٹو کی صدرمملکت کو آخری وارننگ

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رزداری نے صدرمملکت عارف علوی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے عمل کو آئینی اور قانونی طریقے سے مکمل کرنے دیں۔ ان کے پاس آخری چانس ہے۔ اگر کوئی گڑ بڑ ہوئی تو ذمہ دار وہ ہوں گے۔ اسلام مزید پڑھیں