عراق کے شمالی علاقے غارہ میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے لیڈی وِنگ کی سرغناوں میں سے نورشین عفرین اور دیگر 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ خفیہ ایجنسی MITکے کامیاب آپریشن میں غیر فعال بنائی گئی شامی دہشت گرد ‘نورشین عفرین’ 2000 کی دہائی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک اسپیکر اسمبلی کو ترکمانستان کا سرکاری نشان
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ کو ترکمانستان کی نیشنل کونسل کے صدر، ترکمانستان کے سابق صدر قربان گولو بردی محمدوف نے”سرکاری امتیازی نشان”پیش کیا۔ بردی محمدوف نےعاشق آباد کا دورہ کرنے والے مصطفی شنتوپ کو”آزاد ترکمانستان سے ان کی عظیم محبت کے صلے میں” یہ سرکاری تمغہ عطا کیا۔ یہ تمغہ، جو مزید پڑھیں
روس: گاز پروم نے آذربائیجان کے لئے گیس کی ترسیل شروع کر دی
روس کی توانائی کمپنی ‘گاز پروم’ نے آذربائیجان کے لئے گیس کی ترسیل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گازپروم نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ قدرتی گیس کی ترسیل کے لئے، آذربائیجان قومی پیٹرول کمپنی SOCAR کے ساتھ ایک نیا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ بیان کے مطابق سمجھوتے کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں
1930سے ابتک عالمی فٹ بال کپ جیتنے والی ٹیمیں
فیفا عالمی کپ دنیا کا سب سے اعلی ساکھ کا ٹورنا منٹ مانا جاتا ہے۔ یہ اینی میشن فلم 1930 سے ابتک عالمی کپ کی چمپین ٹیموں کو دکھائی جاتی ہے۔
جرمنی میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں
جرمنی کی ریاست سارلینڈ میں سمندری طوفان کے باعث 50 مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے دی گئی معلومات کے دائرہ کار میں یہ بتایا گیا کہ مارپنگن کے قریب Urexweiler علاقے میں سمندری طوفان کی وجہ سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، درخت گرے اور سمندری طوفان کے باعث ماحول مزید پڑھیں
وسیم اشرف ریٹائر، عاصم منیر پاکستان کے سینیئر ترین جنرل بن گئے
لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو ریٹائرمنٹ کا جو خط موصول ہونا تھا وہ نہیں ہوا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے اور اب 19 نومبر سے پاکستان کے سینیئر ترین لیفٹننٹ جنرل بھی بن چکے ہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل ٹاک شاک پر سینیئر صحافی عمر چیمہ سے مزید پڑھیں
سویڈن کی طرف سے عراق کو 10 ملین ڈالر عطیہ
سویڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد میں تعاون کے لئے عراق کو 10،2 ملین ڈالر عطیہ کئے ہیں۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی INA کے مطابق عراق وزارت زراعت کے ممبر ‘میثاق عبدالحسین’ نے کہا ہے کہ سویڈن نے، ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کے لئے بین الاقوامی امداد کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: ہمیں، کویت میں 7 افراد کی پھانسی پر، سخت تشویش ہے
اقوام متحدہ انسانی حقوق آفس کی ترجمان لِز تھروسل نے کہا ہے کہ ہمیں، کویت میں 7 افراد کو پھانسی دئیے جانے پر، سخت تشویش ہے۔ تھروسل نے موضوع سے متعلق تحریری بیان میں کہا ہے کہ کویت حکام نے کل ملک میں 7 افراد کو پھانسی دی ۔ یہ صورتحال نہایت تشویش ناک ہے۔ مزید پڑھیں
ایران، مظاہروں کے دوران مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
اطلاع کے مطابق ایران کے شمال مغربی شہر بوکان میں مظاہروں کے دوران مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ ایرانی سرکاری ایجنسی IRNA کی خبر کے مطابق مغربی آذربائیجان صوبے کے شہر بوکان میں گزشتہ رات مظاہروں کے دوران مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ پوتن ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکیہ۔روس تعلقات اور اناج راہداری سے متعلقہ پیش رفتوں سمیت علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں صدر ایردوان نے اناج مزید پڑھیں